Browsing Category

کھیل

کھیل

دوسرا ٹی ٹونٹی : پاکستان اور ویسٹ انڈیز آج مد مقابل ہونگے

گیانا  : پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان چار ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائیگا، سیریز کا پہلا میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا۔ پی سی بی ترجمان کے مطابق سکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں اور سپورٹ سٹاف کی میچ سے قبل کوویڈ ٹیسٹنگ کی…

دورہ ویسٹ انڈیز میں ایک ٹیسٹ کم کرنے کا تاثر مسترد

کراچی (  سپورٹس رپورٹر) چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان نے کہا ہے کہ انگلینڈ کیخلاف قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی سے مایوسی ہوئی۔ حالیہ انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ہیڈ کوچ مصباح الحق سمیت تمام کوچز کو برقرار رکھنا اور اُن کی تقرری کا فیصلہ…

دورہ ویسٹ انڈیز,آج پہلا ٹی ٹونٹی,کپتان کی حکمت عملی تیار

برج ٹاؤن  ( سپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے ٹیم میں تبدیلیوں کا اشارہ دے دیا۔ برج ٹاؤن میں آن لائن پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم کا کہنا تھا کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف…

شہروز کاشف کے ٹو سر کرنیوالے کم عمر ترین پاکستانی کوہ پیما

لاہور ( سپورٹس ڈیسک ) شہروز کاشف ایک اور کارنامہ انجام دیتے ہوئے کے ٹو سر کرنے والے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئے ۔19 سالہ لاہور کے رہائشی شہروز کاشف نے ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا ۔والد کاشف سلمان نے اس کی تصدیق کی ہے اور مؤقف اختیار کیا کہ…

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی 20 سیریز کا آج سے آغاز

لاہور :  پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی 20 سیریز کا آج سے آغاز ہو رہا ہے، گرین شرٹس کو چھوٹے فارمیٹ میں واضح برتری ہے، بابر اعظم اچھی پرفارمنس کیلئے پرامید ہیں۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین چار ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچز پر مشتمل…

بابر اعظم نے پھرآئندہ غلطیوں پر قابو پانے کا بیان داغ دیا

لیڈز ( سپورٹس ڈیسک ) پاکستان کر کٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میں ناکامی پر افسوس کااظہار کرتے ہوئے پھر آئندہ غلطیوں پر قابو پانے کا بیان داغ دیا۔ان کا کہناتھاکہ میزبان ٹیم کی اننگز کے دوران کافی زیادہ رنز…

دوسرا ٹی ٹونٹی:انگلینڈ نے پاکستانی ٹیم کو 45 رنزسے شکست دیدی،سیریزبرابر

لیڈز : پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں شاہینوں نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تھی۔ انگلینڈ نے انیس اعشاریہ پانچ اوورز میں 200 رنز بنائے تھے۔ 201 کے ہدف کے تعاقب میں کپتان بابر اعظم…

شعیب اختر کوپاکستان کرکٹ کے مستقبل کی فکر کھانے لگی

کراچی ( سپورٹس رپورٹر) سابق قومی فاسٹ باؤلر شعیب اختر کوپاکستان کرکٹ کے مستقبل کی فکر کھانے لگی ۔ حالیہ انٹرویو میں انہوں نے کہا ہے کہ اگر پاکستانی ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت بھی جائے تو پھر بھی یہی کہوں گا کہ پاکستان کرکٹ درست سمت میں نہیں…

لڑ کر ہارنے والی ٹیم کوقبول کرنا چاہئے : شاہد آفریدی

کراچی ( سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہناہے کہ اس وقت پاکستان کی قومی ٹیم بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ہے ، ان کھلاڑیوں میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے ۔ کھلاڑیوں نے حا ل میں اپنی پرفارمنس سے ثابت بھی کیا ہے تاہم ان…

بطور ٹیم ہم ناکام، پرفارمنس کا دفاع نہیں کیا جاسکتا : مصباح

لاہور( سپورٹس رپورٹر ) قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے ورچوئل پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ انگلینڈ کی بی ٹیم کیخلاف بدترین کارکردگی مایوس کن ہے ، فیلڈنگ اور باؤلنگ ناقص رہی۔ پاکستانی ٹیم کی بدترین شکست پر ردعمل دیتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے…