Browsing Category
کھیل
کھیل
ایک صدی کے انتظار کا خاتمہ:آئی سی سی کرکٹ کی اولمپکس میں شمولیت کیلئے سرگرم عمل
دبئی ( اسپورٹس ڈیسک ) ایک صدی سے زائد عرصے کا انتظار ختم ہونے کو ہے کیونکہ آئی سی سی کرکٹ کی اولمپکس میں شمولیت کیلئے سرگرم عمل ہو گئی ہے ،بولی دینے کیلئے ایان واٹمور کی زیر سربراہی اولمپک ورکنگ گروپ قائم کردیا گیا، 2028ء کے لاس اینجلس…
کشمیر پریمیئر لیگ ٹی ٹونٹی ریکارڈ کا حصہ نہیں : راشدلطیف
راولپنڈی ( سپورٹس رپورٹر ) کشمیر پریمیئر لیگ کی نہ تو پاکستان کرکٹ بورڈ نے تاحال منظوری دی اور نہ ہی کے پی ایل ٹی ٹونٹی ریکارڈ کا حصہ ہے ، اس بات کا انکشاف پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشدلطیف نے رسجا آزادی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے موقع پر…
فٹبالر لائنل میسی بارسلونا کلب کو الوداع کہنے پر آبدیدہ
سپین ( سپورٹس ڈیسک ) پیرس سینٹ جرمین فٹ بال کلب جوائن کرنے سے قبل میسی بارسلونا کو الوداع کہنے پر رو پڑے ۔پی ایس جی فٹ بال کلب میں شمولیت سے قبل پریس کانفرنس کے دوران میسی کے آنسو نکل آئے ، میسی نے کہا کہ گزشتہ کئی دنوں سے بہت سے خیالات ذہن…
پی سی بی نے نئے ڈومیسٹک سیزن کے شیڈول کا اعلان کر دیا
لاہور : پی سی بی نے ڈومیسٹک سیزن 22-2021 کے شیڈول کا اعلان کر دیا، سیزن دس ٹورنامنٹس پرمشتمل ہو گا جس میں 266 میچز کھیلیں جائیں گے۔
پی سی بی کے ڈومیسٹک سیزن 21-2020 کے نو ٹورنامنٹس میں 220 میچز کھیلے گئے تھے، پاکستان کرکٹ بورڈ کو…
ٹوکیواولمپکس کا رنگارنگ میلہ اختتام پذیر،امریکا میڈلزکی دوڑمیں سب سےآگے
ٹوکیو : جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں جاری کھیلوں کے عالمی مقابلوں اولمپکس کا رنگا رنگ میلہ اختتام کو پہنچ گیا ہے۔
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق ٹوکیو اولمپکس کی اختتامی تقریب میں بھی شائقین شریک نہیں تھے۔
ٹوکیو اولمپکس میں…
جمیکا کی تھامپسن ہیراہ غیر متنازع اسپرنٹنگ کوئن قرار
ٹوکیو ( اسپورٹس ڈیسک ) اولمپک گیمز کے گیارہویں روز جمیکا کی ایتھلیٹ ایلین تھامپسن ہیراہ غیر متنازع اسپرنٹنگ کوئن قرار پائیں جب انہوں نے دو ہزار سولہ میں ریواولمپکس کی طرح جاپانی سرزمین پر بھی سو اور دوسو میٹرز ریس میں طلائی تمغے جیتنے کا…
کرکٹر عمر اکمل کو کلب کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
لاہور : کرکٹر عمر اکمل کو کلب کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی۔ ان کا ری ہیب پروگرام ستمبر تک مکمل ہوجائے گا جس کے بعد وہ ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کے اہل ہوں گے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق عمر اکمل کو کلب کرکٹ کھیلنے کی اجازت ان کے ری ہیب…
ڈاکٹر نجیب اللہ پی سی بی کے چیف میڈیکل آفیسر مقرر
لاہور : ڈاکٹر نجیب اللہ پی سی بی کے چیف میڈیکل آفیسر مقرر، ڈاکٹر نجیب اللہ کرکٹ آسٹریلیا، کرکٹ نیو ساؤتھ ویلز، فیفا اور آسٹریلین فٹبال لیگ کیساتھ کام کرنے کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔
ڈاکٹر نجیب اللہ اس وقت ساوتھ فری مینٹل فٹبال کلب کے ساتھ…
انگلش کرکٹر مونٹی بھی بھارتی مکرو چہرہ سامنے لے آئے
لاہور : ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ بھارت کی طرف سے دباؤ آ رہا ہے اور وہاں سے کہا جا رہا ہے کہ اگر آپ کشمیر پریمیئر لیگ میں شرکت کیلئے جائیں گے تو آپ کیلئے بہت مشکلات پیدا ہوں گی آپ کو مستقبل میں بھارت کا ویزانہیں ملے گا، میں اپنا…
کے پی ایل،ہرشل گبز، تلکرتنے دلشان کی آج پاکستان آمد
اسلام آباد ( سپورٹس ڈیسک ) ہرشل گبز، تلکرتنے دلشان لیگ میں حصہ لینے کیلئے آج پاکستان پہنچیں گے ، دونوں کھلاڑیوں اور ان کے کرکٹ بورڈز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ چیئرمین کشمیرکمیٹی نے امید ظاہر کی کہ پی سی بی جلد فخر زمان، شاداب خان ، عثمان…
