Browsing Category

کھیل

کھیل

شاہین آفریدی کا حریفوں پر دباؤ برقرار نہ رکھنے کا اعتراف

کنگسٹن ( سپورٹس ڈیسک) قومی پیسر شاہین آفریدی نے حریفوں پر دباؤ برقرار نہ رکھنے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے روز کے آخری سیشن میں پاکستانی باؤلرز کی جانب سے زیادہ بہتر باؤلنگ درکار تھی۔پی سی بی کی…

کےپی ایل:مظفرآباد ٹائیگرز نے راولاکوٹ ہاکس کو ہرا دیا، فائنل میں انٹری

مظفرآباد :  کشمیر پریمئر لیگ کوالیفائر میچ میں مظفرآباد ٹائیگرز نے راولاکوٹ ہاکس کو 7 رنز سے ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی۔ کے پی ایل میں آریا پار یعنی کوالیفائر میچ میں محمد حفیظ کی ٹیم مظفر آباد ٹائیگرز نے 164 رنز جوڑے، آل راؤنڈر انور…

جمیکا ٹیسٹ ، پاکستان نے ویسٹ انڈیز پر 124 رنز کی برتری حاصل کر لی

لاہور  : جمیکا ٹیسٹ میں پاکستان نے تیسرے روز کھیل کے اختتام تک میزبان ٹیم پر 124 رنز کی برتری حاصل کر لی، دوسری اننگز میں بھی پاکستان کا مڈل آرڈر جم کر نہ کھیل سکا، پاکستان 5 وکٹ کے نقصان پر 160رنز سے اننگز کا دوبارہ آغاز کرے گا۔…

آج پہلا ٹیسٹ شروع ، شاہین اور کالی آندھی پنجہ آزمائی کوتیار

لاہور( سپورٹس رپورٹر) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آج سے کنگسٹن میں آغاز ہو رہا ہے جس کیلئے گرین شرٹس کالی آندھی سے پنجہ آزمائی کیلئے تیار ہیں،پاکستانی وقت کے مطابق میچ 8 بجے شب شروع ہوگا۔ پاکستان نے بابر اعظم کی زیر…

وقار ذکا کا اولمپک ہیرو ارشد ندیم کا شاندار استقبال ، 10 لاکھ روپے تحفہ پیش کیا

وقار ذکا نے کہا کہ میں اتنے پیسے کما لیتا ہوں جس سے اپنے لوگوں کو سپورٹ کرسکوں۔ ہمارے ہمسایہ ملک نے اپنے کھلاڑی کیلئے بہت سارے اعلانات کیے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ میں چاہتا ہوں کہ لوگ حکومت پر انحصار نہ کریں۔ میں ارشد ندیم کو یہ انعامی رقم…

پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ : پی ایف ایف نے ڈراز کا اعلان کردیا

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) جس کا پہلا مرحلہ 14 اگست کو ملتان میں شروع ہوگا جہاں آٹھ بجے شب سوئی سدرن گیس کا مقابلہ واپڈا اور دس بجے شب آرمی کا سامنا ایئرفورس سے ہوگا۔بارہ ٹیموں پر مشتمل ٹورنامنٹ میں دفاعی چیمپئن کے آر ایل کے علاوہ آرمی،…

بابر اعظم کی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ کی 10 ویں پوزیشن برقرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم بلے بازوں کی فہرست میں بدستور دسویں نمبر پر موجود ہیں۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کھلاڑیوں کی تازہ ترین رینکنگ کے مطابق بلے بازوں کی فہرست میں پہلی تینوں…

پیرالمپک گیمز : انٹرنیشنل ایتھلیٹ حیدرعلی پاکستان کی نمائندگی کریں گے

کراچی ( اسپورٹس ڈیسک ) وزیر کھیل پنجاب رائے تیمور بھٹی کے مطابق حکومت پنجاب حیدر علی کے ٹوکیو جانے کے اخراجات اٹھائے گی جو 21 اگست کو ٹوکیو روانہ ہوں گے جبکہ خاتون ایتھلیٹ انیلہ کو بھی ان کے ساتھ گیمز میں شرکت کیلئے بھیجا جائے گا اور توقع…

انڈر21جونیئرنیشنل اسنوکر چیمپئن شپ شیخ مدثر نے جیت لی

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک ) جس کیلئے انہیں ٹرافی کے علاوہ پچاس ہزار روپے کا نقد انعام بھی دیا گیا جبکہ احسن رمضان نے ٹرافی کے ساتھ پچیس ہزار روپے وصول کئے ۔لاہور اسپورٹس بورڈ میں کھیلی گئی چیمپئن شپ کے مہمان خصوصی پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر…