Browsing Category
کھیل
کھیل
پاک افغان سیریز ملتوی ہونیکا امکان ، قومی ٹیم کا کیمپ منسوخ
لاہور( سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے افغانستان کے ساتھ ہونے والی ون ڈے سیریز کیلئے قومی ٹیم کے ون ڈے سکواڈ کا ٹریننگ کیمپ ملتوی کر دیا۔واضح رہے کہ پاکستان ون ڈے سکواڈ کا کیمپ آج سے 28 اگست تک کیلئے لاہور میں شروع ہونا تھا۔پی…
دوسرا ٹیسٹ؛ ویسٹ انڈیز کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
کنگسٹن: ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ویسٹ انڈیز کے شہر کنگسٹن میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کا ٹاس ویسٹ انڈیز کے کپتان کریگ بریتھویٹ نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستانی…
انگلینڈ بھی ٹیم پاکستان بھجوانے سے پہلے سکیورٹی ایشوز کا راگ الاپنے لگا
نیوزی لینڈ کے بعد انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے بھی پاکستان ٹیم بھجوانے سے پہلے سکیورٹی ایشوز کا راگ الاپنا شروع کردیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ خطے میں بدلتی صورتحال کے پیش نظر مینز اور ویمنز ٹیم بھجوانے سے پہلے سکیورٹی…
ہاکی فیڈریشن کا 15 ستمبر سے خیبر پختونخوا ہاکی لیگ کرانے کا اعلان
لاہور: سیکرٹری ہاکی فیڈریشن آصف باجوہ نے 15 ستمبر سے خیبر پختونخوا ہاکی لیگ کرانے کا اعلان کردیا۔
سیکرٹری ہاکی فیڈریشن آصف باجوہ کے مطابق لیگ میں پاکستان کے ٹاپ کھلاڑی بھی ایکشن میں ہوں گے، نوجوان کھلاڑیوں کو بھی موقع ملے گا جب کہ ہاکی…
فٹنس مسائل نے ٹینس اسٹاررافیل نڈال کوبھی گھربیٹھنے پرمجبورکردیا
فٹنس مسائل نے ٹینس اسٹاررافیل نڈال کو بھی گھربیٹھنے پرمجبورکردیا۔ اسپیشن اسٹار نے اپنے ٹوئٹراکاؤنٹ میں یوایس اوپن سمیت 2021 میں مزید کسی ایونٹ میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ 20 بار گرینڈ سلام ٹائٹل پانے والے نڈال پاؤں کی انجری کی وجہ سے…
ٹیسٹ رینکنگ جاری، بابر اعظم کی دو درجے ترقی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی، قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز بابر اعظم کی دو درجے ترقی ہوئی ہے ، بابر اعظم دسویں سے 8 ویں پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں۔ بلے بازوں میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین…
ٹی 20 ورلڈ کپ بابراعظم کیلئے ہوم ایونٹ کے مترادف
لاہور ( سپورٹس رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کیلئے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ہوم ایونٹ کے مترادف ہے جن کا کہنا ہے کہ یو اے ای میں بہت زیادہ کرکٹ کھیلنے کی وجہ سے انہیں کنڈیشنز کا بخوبی اندازہ ہے جبکہ شیڈول کے اعلان نے ان کو تیاریوں کی…
ٹی 20 ورلڈکپ 2021 کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت 24 اکتوبر کو پنجہ آزما
لاہور( سپورٹس رپورٹر) آئی سی سی نے رواں سال متحدہ عرب امارات اور اومان میں ہونیوالے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا شیڈول جاری کردیا جس کے مطابق روایتی حریف پاکستان اور بھارت 24 اکتوبر کو پنجہ آزما ہونگے ، کوالیفائنگ مرحلے کا 17 اکتوبر سے آغاز ہوگا…
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ شیڈول کا اعلان
دبئی: آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان کردیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئٹی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان کردیا، میگا ایونٹ کے میچز17 اکتوبر سے یواے ای اور عمان میں ہوں گے، راؤنڈ ون کے میچز 17 اکتوبر سے شروع ہوجائیں گے جب کہ…
قومی ٹیم اچھی بیٹنگ کرکے پہلا ٹیسٹ جیت سکتی تھی ، شاہد آفریدی
اسلام آباد ( اسپورٹس ڈیسک ) جس کے دوران قومی ٹیم نے شاہین آفریدی اور حسن علی کی عمدہ بالنگ کی بدولت زبردست کم بیک کیا مگر اچھی بیٹنگ کر کے پاکستانی ٹیم میچ جیت بھی سکتی تھی۔
