Browsing Category
کھیل
کھیل
گارڈن سٹی گالف کلب کے تحت نائٹ گالف چیمپئن شپ
اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر) پاکستان میں عالمی معیار کے گالف کورس بنانے اور گالف کے معیار کو بڑھانے میں بحریہ ٹاؤن کا اعلیٰ مقام ہے جس کا سہرا چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض حسین کو جاتا ہے ۔کموڈور محمد الیاس کی قیادت میں گارڈن سٹی گالف کلب نے…
کوئٹہ میں کراٹے چیمپین شپ کا انعقاد ، 200 سے زائد کھلاڑیوں کی شرکت
کوئٹہ : کوئٹہ میں پی سی بی کی جانب سے کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لئے کراٹے چیمپین شپ کا انعقاد کرایا گیا جس میں مالی مشکلات کے سبب کوئٹہ کے علاوہ بلوچستان کے دیگر اضلاع کے کھلاڑی شرکت نہ کرسکے۔
پاکستان سپورٹس بورڈ میں کراٹے…
پی سی بی نے ویمنز کرکٹ سیزن 22-2021 کا اعلان کردیا
لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ویمنز کرکٹ سیزن برائے 22-2021ء کا اعلان کردیا ہے۔ رواں سال ستمبر سے جولائی 2022 تک جاری رہنے والے سیزن میں مجموعی طور پر 33 میچز کھیلے جائیں گے۔
سیزن کا آغاز کراچی سے شروع ہوگا، جہاں شیڈول پاکستان…
افغان بورڈ کی درخواست منظور: پی سی بی نے آئندہ ماہ شیڈول ون ڈے سیریز ملتوی کردی
کراچی ( اسپورٹس ڈیسک ) افغان کرکٹ بورڈ کی درخواست منظور کرتے ہوئے پی سی بی نے آئندہ ماہ شیڈول ون ڈے سیریز ملتوی کردی،کرکٹرز کی ذہنی صحت کے مسائل،کابل ایئرپورٹ سے فلائٹ آپریشن کے تعطل،براڈکاسٹنگ سہولیات کے فقدان اور سری لنکا میں کوویڈ کے…
پہلے ٹیسٹ کا چوتھا دن: گرین شرٹس ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کی برابری کیلئے کوشاں
کنگسٹن ( اسپورٹس ڈیسک ) پہلے ٹیسٹ کے چوتھے روز گرین شرٹس ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کی برابری کیلئے کوشاں دکھائی دیئے جنہوں نے دوسری اننگز میں چائے کے وقفے تک پاکستان نے تین وکٹوں پر 107رنز بنا کر259رنز کی برتری حاصل کرلی،عمران بٹ،عابد علی اور…
وزیراعظم کا رمیز راجا کو نیا چیئرمین پی سی بی بنانے کا فیصلہ
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے احسان مانی کی جگہ سابق ٹیسٹ کرکٹر رمیز راجا کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
چیئرمین پی سی بی احسان مانی اور سابق ٹیسٹ کپتان رمیز راجا نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، اس موقع…
ورلڈ روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ کے لیے ٹیم کو حتمی شکل دیدی گئی
اسلام آباد : پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن نے بیلجیئم میں ہونے والی ورلڈ روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ کے لیے پاکستان ٹیم کو حتمی شکل دیدی ہے۔
پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن (پی سی ایف) کے صدر سید اظہر علی شاہ نے کہا کہ ورلڈ روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ 16 سے…
دوسرا ٹیسٹ ، دوسرادن : ابتدائی دو سیشن کا کھیل بارش کی نذر
کنگسٹن ( سپورٹس ڈیسک ) ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز ابتدائی دو سیشن کا کھیل بارش کی نذر ہو گیا اور مقررہ وقت سے پندرہ منٹ قبل ٹی ٹائم کیا گیا تو اگلا معائنہ مقامی وقت کے مطابق3 بجکر45 منٹ پر ہونا تھا۔ سبائنا پارک…
احسان مانی کی کارکردگی سے وزیراعظم ناخوش ، توسیع نہ دینے پرغور
لاہور : وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئر مین احسان مانی کو توسیع نہ دینے پر غور شروع کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل)میں عدم دلچسپی پر وزیراعظم عمران خان پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین کی…
محمد حفیظ ہیتھرو ایئرپورٹ پر پھنس گئے
لندن( اسپورٹس ڈیسک ) انہوں نے ٹوئٹر پر مطلع کیا کہ وہ ورجن اٹلانٹک ائیرلائن کے بدترین نظام اور فلائٹ شیڈول کا سامنا کررہے ہیں کیونکہ یہاں رات گزارنے کیلئے ہوٹل دستیاب نہیں جبکہ رات 9 بجے کے بعد لاؤنج کی سہولت بھی نہیں مل سکتی۔
