Browsing Category
کھیل
کھیل
پی ایس ایل 6 ، اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 8 وکٹ سے شکست دے دی
لاہور : پی ایس ایل 6 کے اہم میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 8 وکٹ سے شکست دے دی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر حریف ٹیم کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ کراچی کنگز کی طرف سے اننگز کا…
حسن علی کی واپسی کا فیصلہ منسوخ
لدھیوالہ وڑائچ : حسن علی نے ابوظہبی سے روزنامہ دنیا سے ٹیلی فونک رابطے میں بتایا کہ انہوں نے جاری پی ایس ایل ادھورا چھوڑ کر پاکستان واپسی کا فیصلہ منسوخ کر دیا ہے ۔
پی ایس ایل: ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دیدی
ابوظہبی : پی ایس ایل 6 میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔
پاکستان سپر لیگ 6 کے 21 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پشاور زلمی نے شیرفین کی نصف سنچری کی بدولت…
نیا ناظم آباد فٹ بال : سجاس میڈیا الیون اور ویٹرنز الیون کا مقابلہ برابر
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) ویٹرنز الیون نے ابتداء سے ہی بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین،دو سے واضح برتری ممکن بنا لی لیکن دوسرے ہاف میں سجاس میڈیا الیون کے مضبوط کم بیک کے ساتھ ہی گول کیپر شہزاد کے بہترین کھیل نے نتیجہ برابر کردیا۔سجاس کی…
فرنچ اوپن:باربورا کرائیچیکوا ویمنز سنگلز ٹرافی پر قابض
پیرس ( سپورٹس ڈیسک ) فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کے ویمنز سنگلز فائنل میں ان سیڈ جمہوریہ چیک کی پلیئر باربورا کرائیچیکوا نے نمبر 31 سیڈ روسی حریف اناستاسیا پیولی چینکوا کو چھ،ایک،دو،چھ اور چھ،چار سے مات دے کر ٹرافی پر قبضہ کر لیا جو 25سالہ…
زلمی پلے آف مرحلے، گلیڈی ایٹرز گھر کی جانب گامزن
لاہور( سپورٹس رپورٹر) پی ایس ایل سیزن سکس میں پشاور زلمی کی پلے آف مرحلے کیلئے کامیاب پیش قدمی کا سلسلہ جاری ہے جس نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 61 رنز سے ہرا کر پوائنٹس ٹیبل پر تیسری پوزیشن حاصل کرلی اورکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے گھر جانے کا بھی سامان…
لاہور قلندرز پلے آف مرحلے کیلئے کوالیفائی کرنیوالی پہلی ٹیم بن گئی
ابوظہبی : پشاور زلمی کے خلاف جیت کے ساتھ ہی لاہور قلندرز نے پی ایس ایل 6 کے پلے آف مرحلے کیلئے کوالیفائی کرنے والی پہلی ٹیم بننے کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔
پوائنٹس ٹیبل پر لاہور کی ٹیم 6 میچز میں سے 5 میں کامیابی کے بعد 10 پوائنٹس کے…
کرکٹ بورڈ کی آئی سی سی ایونٹس کی میزبانی میں دلچسپی
لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ رواں ماہ ایک انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے اجلاس میں کم سے کم پانچ بڑے بین الاقوامی مقابلوں کیلئے آفرز دینے کا ارادہ رکھتا ہے۔
آئی سی سی 2024 سے 2031 تک مردوں کے کرکٹ ایونٹس کے حقوق کی میزبانی کیلئے بولی مانگ رہی ہے۔…
وارنر ہنڈریڈ ایونٹ سے باہر
سڈنی ( اسپورٹس ڈیسک ) مارکوس اسٹوائنس اور سوفی ڈیوائن انگلینڈ میں ہونے والے دی ہنڈریڈ کرکٹ ٹورنامنٹ سے دستبردار ہوگئی ہیں۔
فرنچ اوپن:رافیل نڈال نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
پیرس ( اسپورٹس ڈیسک ) سال کے دوسرے گرینڈ سلم فرنچ اوپن کے مینز سنگل مقابلوں میں رافیل نڈال نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا جبکہ ویمنز سنگل میں ماریہ سکاری اور باربورا کرائیچیکوا لاسٹ فور راؤنڈ میں داخل ہو گئیں۔رولینڈ گیروس میں جاری…
