Browsing Category
شوبز
شوبز
چاہتی ہوں دعا اور ظہیر کبھی الگ نہ ہوں، متنازعہ بیان پر حرا مانی کو تنقید کا سامنا
کراچی: معروف اداکارہ حرا مانی نے دعا زہرا اور ظہیر احمد کے کبھی علیحدہ نہ ہونے کی دعا کی تھی جس پر اب انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
حرا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کی تھی جس میں لکھا تھا کہ ’’میں چاہتی…
رنویر سنگھ نے کیرئیر کا آغاز کس طرح کیا؟ اداکار نے بتا دیا
ممبئی: گزشتہ دنوں بولڈ فوٹو شوٹ وائرل ہونےکی وجہ سے خبروں کا حصہ بنے رہنے والے بالی ووڈ کے سپر اسٹار رنویر سنگھ نے انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کی جس میں وہ ایک ایوارڈ تھامے کھڑے ہیں۔
اس تصویر کے کیپشن میں رنویر نے اس بات کا انکشاف…
معروف یوٹیوبر زید علی خوفناک حادثے کا شکار ہوگئے
کراچی: یوٹیوبر زید علی نے سوشل میڈیا پوسٹ کے زریعے مداحوں کو یہ خبر دی ہے کہ وہ خوفناک حادثے کا شکار ہوئے ہیں۔
انہوں نے انسٹاگرام پر بتایا کہ ‘گزشتہ کچھ دن میری زندگی کے مشکل ترین دنوں میں سے تھے، حال ہی میں مجھے ایک خوفناک حادثے کا…
سلمان خان بگ باس 16 ہوسٹ کرنے کیلئے کتنے کروڑ معاوضہ لیں گے؟
ممبئی: مشہور بھارتی ریئلٹی شو بگ باس کا 16واں سیزن رواں سال ستمبر میں پیش کیا جائے گا جس کا مداحوں کو بےصبری سے انتظار ہے۔
بگ باس میں ہر سال سیٹ کے ڈیزائن سے لے کر شرکا ء تک سب کچھ بدل جاتا ہے مگر میزبان بالی ووڈ کے سلوں میاں ہی رہتے…
ملک و قوم کیساتھ کوئی اور چالاکی تو نہیں رہ گئی، ثمینہ پیرزادہ حکومت پر برہم
سینئر اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے پنجاب میں حکومت سازی کا عمل کھٹائی میں پڑنے پر حکومت کا نام لیے بغیر کڑی تنقید کی۔
معروف اداکارہ اور میزبان ثمینہ پیرزادہ سوشل میڈیا پر اپنے سیاسی رجحانات پر کھل کر گفتگو کرتی ہیں۔ وہ تحریک انصاف اور عمران…
عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ نے ٹوئٹر اکاؤنٹ بنالیا
کراچی: حال ہی میں پُراسرار انداز میں انتقال کرجانے والے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ ملک نے اب ٹوئٹر پر بھی اکاؤنٹ بنالیا۔
مرحوم عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ ملک نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے ٹوئٹر جوائن کرنے…
اداکارہ عائزہ خان نے ایک اور سنگِ میل عبور کرلیا
کراچی: پاکستان کی خوبرو اداکارہ اور ڈرامہ سیریل ’’میرے پاس تم ہو‘‘ سے مقبولیت کی انتہا کو چھونے والی عائزہ خان انسٹاگرام پر 12 ملین فالوورز رکھنے والی پہلی پاکستانی اداکارہ بن گئی ہیں۔
اداکارہ نے ایک کروڑ بیس لاکھ فالوورز حاصل کرکے اپنا…
عمران خان نے طلاق کو میرے خلاف استعمال کیا، ریحام خان
ریحام خان نے اپنی ٹوئٹ میں اپنی دونوں طلاقوں سے متعلق باتیں کیں اور لکھا کہ انہیں پہلی طلاق لینے میں کئی سال لگے اور اس وقت انہیں اپنے خاندان کی جانب سے کوئی تعاون حاصل نہیں تھا اور نہ ہی ان کے کوئی ایسے دوست تھے جو انہیں سہارا دیتے۔…
فرینج ہیئر اسٹائل اپنانے والی پاکستانی اداکارائیں
کپڑوں کی تراش خراش ہو یا بالوں کا انداز ۔ کچھ فیشن ایسے ہیں جو ہر چند سال بعد واپس لوٹ آتے ہیں، ایسا ہی ایک بالوں کا انداز فرینج کٹ (fringe hair style) بھی ہے۔
فرینج ہیئر اسٹائل میں آگے کے بالوں کوا س طرح تراشا جاتا ہے کہ اس سے خواتین کی…
سرمد کھوسٹ اور نادیہ افگن کو 90 کی دہائی یاد آگئی
اداکارہ نے نوے کی دہائی کے مشہور سٹ کام شاشلک میں سرمد کھوسٹ کے ساتھ ابرار الحق کے گانوں پر پرفارم کرنے کی وڈیوز شیئر کردیں۔
ہدایت کار اور اسکرین رائٹر سرمد کھوسٹ نے 90 کی پرانی یادیں تازہ کر دیں، جب انہوں نے 90 کی دہائی کے بلاک…
