Browsing Category

شوبز

شوبز

پاکستانی فلمساز کی دستاویزی فلم ’ٹرننگ پوائنٹ‘ ایمی ایوارڈز کیلئے نامزد

نیویارک: پاکستانی دستاویزی فلم ’ٹرننگ پوائنٹ: 9/11 اینڈ وار آن ٹیرر‘ کو ایمی ایوازڈز کیلئے نامزد کرلیا گیا۔ آسکر اکیڈمی کے ممبران میں شامل ہونے کا اعزاز حاصل کرنے والے پاکستانی نژاد امریکی دستاویزی فلم ساز محمد علی نقوی کی دستاویزی فلم…

فلم کی عکس بندی کے مقام پر مسلح افراد نے 8 ماڈلز کو ریپ کا نشانہ بناڈالا

جنوبی افریقہ میں قصبے کے قریب فلم کی عکس بندی کے دوران مسلح افراد نے 8 ماڈلز کو ریپ کا نشانہ بناڈالا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق گینگ نے ورک ٹیم پر اس وقت حملہ کیا جب اس کے ارکان فلم بندی شروع کرنے کیلئے ساز و سامان اور…

دوسرے بچے کی پیدائش، شہروز سبزواری نے مداحوں کو خوشخبری سنادی

 کراچی: معروف اداکار شہروز سبزواری نے دوسرے بچے کی پیدائش سے متعلق مداحوں کو خوشخبری سنائی ہے۔ یوم آزادی کے حوالے سے منعقد کی گئی ایک تقریب میں صحافی نے شہروز سبزواری سے اہلیہ سے متعلق سوال کیا جس پر انکا کہنا تھا کہ صدف کنول گھر پر…

ول اسمتھ نے کرس راک سے معافی مانگ لی، ویڈیو وائرل

نیویارک: ہالی ووڈ اداکار ول اسمتھ نے کامیڈین  کِرس راک کو آسکر ایوارڈ کی تقریب کے دوران تھپڑ مارنے کے واقعے پر معافی مانگ لی۔ ول اسمتھ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو  شیئر کرتے ہوئےآسکر تقریب میں اکیڈمی ایوارڈز کے میزبان…

نامور بھارتی کامیڈین اداکار راسک دیو چل بسے

ممبئی: بھارتی ٹیلی ویژن کے نامور کامیڈین اداکار راسک دیو گزشتہ رات انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 65 سالہ اداکار راسک دیو گزشتہ 2 برس سے ڈائلیسز پر تھے تاہم گزشتہ رات وہ گردے فیل ہونے کے باعث انتقال کر گئے۔ راسک دیو معروف…

ٹی وی میزبان شائستہ لودھی نےاپنےنئے ڈرامے کا بتا دیا

مارننگ شو ہوسٹ شائستہ لودھی کے نئے آنے والے ڈرامے کا نام نرگس ہے ٹی وی میزبان شائشتہ لودھی نےانسٹا گرام اسٹوری کے ذریعے اپنے مداحوں کو بتایا کہ وہ جلد ٹی وی اسکرین پر نظر آئیں گی ۔۔ لیکن اس بار کو میزبانی کے بجائے ڈرامے میں کردار…

عالیہ بھٹ کا پسندیدہ پاکستانی گانا کون سا ہے؟

علی بھٹ بالی ووڈ کی باصلاحیت اداکارہ ہیں جنہوں نے مختلف بلاک بسٹر بالی ووڈ فلموں میں اپنی سپر ہٹ اداکاری سے بے پناہ محبت اور پہچان حاصل کی۔ عالیہ بھٹ نے اپنی فلم ڈارلنگ کی تشہیر کے دوران ایک انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ ان کا موجودہ…

نیٹ فلکس کا ’دی گرے مین‘ کی کامیابی کے بعد سیکوئل بنانے کا اعلان

نیویارک: دنیا کے معروف اسٹریمنگ  پلیٹ فارم نیٹ فلکس نے اپنی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’دی گرے مین ‘کا سیکوئیل بنانے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی مصنف مارک گرینے کے ناول کی کہانی پر مبنی فلم ’دی گرے مین‘ رواں ماہ 22 جولائی کو ریلیز کی…

سُپر اسٹار ہمایوں سعید کی ٹک ٹاک پر انٹری

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار ہمایوں سعید نے بھی ٹک ٹاک پر آفیشل اکاؤنٹ بنا لیا۔ بن روئے ، دل لگی اور میرے پاس تم ہو  جیسے انتہائی مقبول ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے اداکار ہمایوں سعید  اپنے تصدیق شدہ اکاؤٹ کے…

اس عمر میں پیار نہیں ہوتا، نور بخاری کی ہمایوں سعید کی عمر پر تنقید

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابق اداکارہ  نور بخاری نے ہمایوں سعید اور مہوش حیات کی نئی فلم ’لندن نہیں جاؤں گا‘ پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ لالی ووڈ کے سپر اسٹار ہمایوں سعید اور اداکارہ مہوش حیات کی فلم ’لندن نہیں جاؤں گا‘ عید…