Browsing Category

شوبز

شوبز

حال ہی میں شوبز میں قدم رکھنے والے خوشحال خان تنقید کی زد میں کیوں ہیں؟

کراچی: خوشحال خان ایک نئے پاکستانی اداکار ہیں جنہوں نے شوبز میں آنے کے بعد بہت سے ڈرامے کیے ہیں۔ خوش قسمتی سےخوشحال خان کو تمام اچھے چینلز کے پرائم ٹائم ڈراموں کے لیے اچھے کردار ملتے رہے ہیں۔حال ہی میں وہ صبور علی کے ساتھ  نجی ٹی وی کے…

بھارتی کامیڈین کو دورانِ ورزش دل کا دورہ پڑگیا

نئی دہلی: بھارت کے معروف کامیڈین راجو سری واستو کو ورزش کے دوران دل کا دورہ پڑگیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کامیڈین کو ورزش کے دوران اچانک دل میں تکلیف محسوس ہوئی، جس کے باعث انہیں فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔…

ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم ’جوکر‘ کا سیکوئل کب ریلیز ہوگا؟

نیویارک: ہالی ووڈ نگری کی مشہور فلم ’جوکر‘ کی شاندار کامیابی کے بعد اس کا سیکوئل بنانے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم میکرز وارنر بروز نے شائقین فلم کی پسندیدہ ہالی ووڈ فلم ’جوکر‘ کا سیکوئل بنانے کا اعلان…

خود کو بدلنے کیلئے تہجد اور صلوۃ الحاجات بھی پڑھتی ہوں، متھیرا کا انٹرویو

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ و میزبان متھیرا کا کہناہے کہ وہ صلوۃ الحاجات پڑھتی ہیں اور انہوں نے انگلش میں قرآن پاک بھی پڑھا ہے۔ سوشل میڈیا پر متھیرا کے ایک انٹرویو کا کلپ گردش کر رہا ہے جس میں اداکارہ اپنی زندگی میں آنے والی…

عالیہ نے اپنی نئی فلم ’’ڈارلنگ‘‘ کیخلاف مہم پر خاموشی توڑ دی

 ممبئی: بالی ووڈ کی سپر اسٹار عالیہ بھٹ اپنی آنے والی فلم ’’ڈارلنگ‘‘ کے خلاف بائیکاٹ مہم پر بول پڑی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت میں سوشل میڈیا پر ڈارلنگ فلم کے بائیکاٹ کا ٹرینڈ چلایا جارہا ہے جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ مذکورہ…

کامن ویلتھ گیمز میں نوح بٹ کی کامیابی پر شوبز شخصیات کا ردِعمل

کراچی: کامن ویلتھ گیمز 2022 میں گولڈ میڈل جیتنے پر شوبز شخصیات کا کہنا ہے کہ نوح دستگیر بٹ قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔ برطانوی شہر برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز 2022 میں پاکستان کی کامیابیوں کا سلسلہ شروع ہوگیا برمنگھم میں پاکستان…

مرینہ خان کا اپنی آنے والی فلم کے پروڈیوسرز پر معاوضہ ادا نہ کرنے کا الزام

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ مرینہ خان نے اپنی آنے والی فلم ’یاراوے‘ کے پروڈیوسر پر الزام عائد کیا ہے کہ ان کی جانب سے اداکارہ کو فلم کا مکمل معاوضہ نہیں دیا گیا۔ سینئر اداکارہ و پروڈیوسر مرینہ خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام…

جان کا خطرہ، سلمان خان کو اسلحہ لائسنس مل گیا

 ممبئی: بالی وڈ کے میگا اسٹار سلمان خان کو قتل کی دھمکیاں ملنے کے بعد اسلحہ لائسنس جاری کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے بالی وڈ اسٹار مطابق سلمان خان نے قتل کی دھمکیوں کے بعد اسلحہ لائسنس حاصل کرلیا۔ سلمان خان نے ممبئی کے پولیس کمشنروویک…

بالی ووڈ میں صنفی امتیاز کا سامنا کرنا پڑا، عالیہ بھٹ کا انکشاف

 ممبئی: اداکارہ عالیہ بھٹ نے انکشاف کیا ہے کہ بالی ووڈ میں صنف کی بنیاد پرامتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑا۔ بالی ووڈ اسٹار عالیہ بھٹ نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ انہیں صنف کی بنیاد  پرہندی فلم انڈسٹری میں امتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑا۔…

بھارت میں عامر خان کی نئی فلم ’’لال سنگھ چڈھا‘‘ کے بائیکاٹ کا مطالبہ

 ممبئی: بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی نئی فلم ’’لال سنگھ چڈھا‘‘ کے ریلیز سے قبل بائیکاٹ کا مطالبہ سامنے آگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار کے 2015 میں دیے گئے انٹرویو کی بنیاد پر ایک مخصوص طبقہ ان کی مخالف کررہا ہے جس میں عامر…