Browsing Category

شوبز

شوبز

سیلاب متاثرین کیلئے فنڈ ریزنگ تقریب میں میرا کے رقص کی وڈیو وائرل

 لندن: لندن میں سیلاب متاثرین کیلئے فنڈ ریزنگ کی تقریب میں اداکارہ میرا کے ڈانس کی وڈیو وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا میں وائرل وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ میرا ایک سڑک پر منعقدہ تقریب میں پنجابی گانے پر ڈانس کررہی ہے۔ وڈیو وائرل ہونے…

برہنہ فوٹو شوٹ کیس میں رنویر سنگھ کا بیان ریکارڈ

 ممبئی: برہنہ فوٹو شوٹ کیس میں ممبئی پولیس نے اسٹار بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ کا بیان ریکارڈ کرلیا۔ واضح رہے کہ ایک ماہ قبل رنویر سنگھ کے خلاف ایک شہری نے مقدمہ درج کرایا تھا جس میں اداکار پر الزام لگایا گیا تھا کہ انہوں نے اپنے برہنہ…

اداکارہ عفت عمر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر برس پڑیں

 کراچی: ملک میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے باوجود عمران خان کے جلسے کرنے پر اداکارہ عفت عمر پھٹ پڑیں۔  پاکستان کے چاروں صوبے موسلا دھار بارشوں اور سیلاب کے باعث تباہی پھیلی ہوئی ہے ہر انسانیت سسک رہی ہے اور 1 ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بن…

بہن کو زیادتی کے بعد زہر دے کر قتل کیا گیا، سونالی فوگاٹ کے بھائی کا دعویٰ

ممبئی: بھارتی اداکارہ اور بی جے پی رہنما سونالی فوگاٹ کے بھائی کا کہنا ہے کہ ان کی بہن کے ساتھ زیادتی کی گئی اور اسے زہر دے کر قتل کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق رئیلٹی شو بگ باس کے 14 ویں سیزن میں شرکت کرنے والی  42 سالہ اداکارہ…

سلویسٹر اسٹالون کی اہلیہ طلاق کے لیے عدالت پہنچ گئیں

نیویارک: ہالی ووڈ ریمبو اسٹار سلویسٹر اسٹیلون کی اہلیہ جینیفر فلاون نے شوہر سے علیحدگی کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سلویسٹر اسٹیلون کی اہلیہ نے شادی کے 25 سال بعد شوہر سے علیحدگی اختیار کرنے کا فیصلہ اس وقت…

پاکستان کے دشمنوں کا صفایا کرنے کیلئے ’ضرار‘ میدان میں اتر آیا

کراچی: پاکستان فلم انڈسٹری کے سپراسٹار شان کی دھماکے دار فلم ’ضرار‘ اگلے ماہ 23 ستمبر کو سینماؤں کی زینت بنے گی۔ فلم ’ضرار‘ کا شائقین کو کافی عرصے سے انتظار تھا۔ فلم کا ٹریلر دو برس قبل 2020 میں جاری کیا گیا تھا۔ اداکار شان نے فلم کی…

’دی کپل شرما شو‘ کے نئے سیزن کا آغاز 10 ستمبر سے ہوگا

 ممبئی: بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ مشہور کامیڈی پروگرام ’دی کپل شرما شو‘ کے نئے سیزن کا باضابطہ آغاز 10 ستمبر سے ہوگا۔  کپل شرما شو کے نئے سیزن کی شوٹنگ کا آغاز پچھلے ہفتے بالی وڈ سپراسٹار اکشے کمار کے ساتھ ہوا ہے لیکن اس بات کی…

کنگنا رناوت کی ‘فلم فیئر میگزین’ پر مقدمہ کرنے کی دھمکی

بالی ووڈ میں اپنے متنازع بیانات کیلئے مشہور اداکارہ کنگنا رناوت نے ایک مشہور و معروف میگزین کیخلاف مقدمے کا فیصلہ کیا ہے۔ اداکارہ کنگنا رناوت نے ایک انسٹاگرام نوٹ میں شیئر کیا ہے کہ وہ ایک معروف میگزین پر مقدمہ کرنے جارہی ہیں،…

نئی فلم ‘جوان’ کی شوٹنگ کا آغاز

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی فلم ‘جوان’ کی شوٹنگ کا آغاز ہوگیا۔ اداکارہ دیپیکا پڈوکون ساتھی اداکار شاہ رخ خان اور ہدایتکار ایٹلی کے ہمراہ شوٹنگ کیلئے بھارت کے شہر چنائے پہنچ گئیں۔ جون 2022ء میں ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ کی طرف سے…

ٹِک ٹاک اسٹار کھابے لامے کو اطالوی شہریت مل گئی

روم: خاموش ویڈیو کلپس سے عالمی سطح پر شہرت بلندیوں کو چھونے والے ٹِک ٹاک اسٹار کھابے لامے کو اطالوی شہریت مل گئی۔ 22 سالہ کھابے لامے نے اٹلی کے شہر ٹیورن کے علاقے کِواسو میں رواں ہفتے  اطالوی ریاست کے وفادار رہنے اور آئین اور قوانین کی…