Browsing Category

شوبز

شوبز

سیلاب کے باعث فلم ’ضرار‘ کی ریلیز ایک ہفتہ مؤخر

 لاہور: ملک میں سیلابی صورتحال کے باعث فلم’ضرار‘ کی ریلیز ایک ہفتے کیلئے مؤخر کردی گئی۔ اداکار شان شاہد نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ فلم اب 23 ستمبر کے بجائے 29 ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔ فلم ’ضرار‘ کا شائقین کو کافی…

فلم ’لائیگر‘ کی ناکامی پر اداکار ڈیوراکُنڈا نے فلمسازوں کو 6 کروڑ دینے کا اعلان کردیا

ممبئی: بھارتی اداکار ڈیورا کُنڈا نے ’لائیگر‘ کی ناکامی پر 6 کروڑ روپے سے زائد رقم فلم سازوں کو دینے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ ’لائیگر‘ فلم سازوں کی توقعات کے مطابق باکس آفس پر نتائج دینے میں ناکام رہی، جس کے باعث…

صبور علی کے کردار سے باہر ہوکر ہنسنے پر سوشل میڈیا صارفین کا مزاحیہ ردِعمل

 کراچی: سوشل میڈیا صارفین نے صبورعلی کو ان کے ڈرامے کے سنجیدہ سین میں ہنستے ہوئے دیکھ کر میمز بنا ڈالیں۔ اداکاروں کو اپنے کام میں بےحد مہارت کے ساتھ موت میت اور لڑائی کے سین کو فلمانے کیلئے کردار میں رہتے ہوئے سنجیدہ رہنا پڑتا ہے یہ عام…

پاک فضائیہ کی یومِ دفاع کی مناسبت سے دستاویزی فلم جاری

کراچی: پاک فضائیہ نےیومِ دفاع کی مناسبت سے مختصر دستاویزی فلم جاری کر دی ہے جس میں 1965 کی جنگ کا احوال دکھایا گیا ہے۔ پاک فضائیہ ترجمان کے مطابق پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے ستمبر 1965 کی جنگ کی مناسبت سے پاکستان ائیر فورس کے سپوتوں…

پاکستانی فلم ہیرو بلال اشرف ٹی وی ڈرامے میں ڈیبیو کیلئے تیار

کراچی: مشہور پاکستانی فلموں رنگریزا، جانان، یلغار اور ٹیلی فلم ایک ہے نگار جیسی بہترین فلموں میں مرکزی کردار ادا کرنے والے بلال اشرف جلد ہی ڈرامے میں ڈیبیو کرنے والے ہیں۔ بڑے پردے پر آئے دن مرکزی کردار نبھاتے نظر آنے والے بلال اشرف…

حدیقہ کیانی پیسوں سے بھرا گُلک عطیہ کرنے والی بچیوں کا جذبہ دیکھ کر حیران

کراچی: پاکستان میوزک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی سیلاب زدگان کی امداد کرنے والی بچیوں کا جذبہ دیکھ کر حیران رہ گئیں۔ حدیقہ کیانی ان دنوں بلوچستان کے سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کیلئے اپنی سیلاب زدگان مہم ’وسیلہ راہ‘ کے تحت امدادی…

ہمایوں سعید کا مشکل دور

اداکار ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ جب وہ کالج میں تھے تو انکے والد کی رقم ڈوب گئی اور بھائی ایک حادثے میں معذور ہوگیا، انکی فیملی شدید کرائسز میں آگئی جس پر انہیں کالج کے زمانے سے ہی کام پر لگ گئے۔ نجی ویب چینل کے ساتھ ایک پوڈ کاسٹ…

بھارتی اداکارہ راکل پریت کو ودیا بالن نے متاثر کردیا

بالی وڈ اداکارہ راکل پریت سنگھ نے انسٹاگرام پر فلٹر اور میک اپ کے بغیر سیلفی شیئر کرتے ہوئے اداکارہ ودیا بالن کا شکریہ ادا کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راکل پریت نے تصویر اپ لوڈ کرنے کے ساتھ ودیا بالن کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ…

سیلاب متاثرین کیلئے فنڈ ریزنگ تقریب میں میرا کے رقص کی وڈیو وائرل

 لندن: لندن میں سیلاب متاثرین کیلئے فنڈ ریزنگ کی تقریب میں اداکارہ میرا کے ڈانس کی وڈیو وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا میں وائرل وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ میرا ایک سڑک پر منعقدہ تقریب میں پنجابی گانے پر ڈانس کررہی ہے۔ وڈیو وائرل ہونے…

برہنہ فوٹو شوٹ کیس میں رنویر سنگھ کا بیان ریکارڈ

 ممبئی: برہنہ فوٹو شوٹ کیس میں ممبئی پولیس نے اسٹار بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ کا بیان ریکارڈ کرلیا۔ واضح رہے کہ ایک ماہ قبل رنویر سنگھ کے خلاف ایک شہری نے مقدمہ درج کرایا تھا جس میں اداکار پر الزام لگایا گیا تھا کہ انہوں نے اپنے برہنہ…