Browsing Category
شوبز
شوبز
سیلاب زدگان کی مدد کیلئے اداکارہ حرا مانی کی امریکا میں فنڈریزنگ مہم
سان انتونیو: پاکستانی اداکارہ حرا مانی پاکستان میں سیلاب زدگان کی مدد کیلئے فنڈز جمع کرنے کیلئے امریکہ میں مصروف ہیں۔
وہ اپنے شوہر کے ہمراہ انڈس ہستپال کے اشتراک سے سیلاب زدگان کے لئے چلائی گئی مہم میں شریک ہیں۔
حرا مانی اور ان کے شوہر…
جنسی ہراسانی کے موضوع پر فلم میں اداکارہ میرا کا مرکزی کردار
نیو جرسی، امریکا: پاکستان کی مقبول اداکارہ میرا امریکا میں سوشل ایشو پر بننے والی فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔
شارٹ فلم ’36 نمبر‘ کا موضوع خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے حوالے سے ہے۔
فلم کی کہانی معروف ادیبہ ڈاکٹر فاطمہ حسن کی لکھی…
ارطغرل سیریز کے عبدالرحمٰن غازی سیلاب زدگان کی مدد کیلئے کراچی پہنچ گئے
کراچی: دنیا بھر میں مقبولیت کے ریکارڈ قائم کرنے والی تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں عبدالرحمٰن غازی کا کردار ادا کرنے والے ترک اداکار جلال آل کراچی پہنچ گئے جہاں انہوں نے سیلاب متاثرین سے ملاقات کی۔
اس موقع پر انہوں نے اپنے مداحوں سے…
دبنگ اسٹار سلمان خان بگ باس سیزن 16 کی میزبانی کریں گے
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان بگ باس سیزن 16 کی میزبانی کریں گے۔
دبنگ خان کی رئیلٹی شو میں واپسی کا باضابطہ اعلان اتوار کی شب کو انسٹاگرام میں ایک پوسٹ کے ذریعے کیا گیا۔
پوسٹ میں بگ باس سیزن 16 کا ٹیزر موجود ہے جس میں سپر اسٹار…
اداکارہ سجل علی کی عمران خان کے بیٹوں کے ہمراہ تصاویر وائرل
ٹورنٹو: پاکستانی اداکارہ سجل علی کی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے بیٹوں کے ہمراہ تصاویر وائرل ہوگئیں۔
اداکارہ نے ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں اپنی فلم ’واٹس لَو گوٹ ٹو ڈو ود اٹ؟‘ کے پریمیئر میں شرکت کی۔
فلم عمران خان کی سابقہ…
ہمایوں سعید نے 50 برس کی عمر میں تروتازہ جوانی کا راز بتادیا
لاہور: معروف اداکار ہمایوں سعید نے 50 سال کی عمر میں بھی جوان نظر آنے کا راز بتا دیا۔
ایک حالیہ انٹرویو میں سپر اسٹار ہمایوں سعید نے اپنی جھریوں سے پاک ترو تازہ جلد کے بارے میں بات کی ہے۔
انہوں نے بتایا ہے کہ میں لندن میں ایک اداکارہ…
اروشی کے ساتھ شیئر ہوئی ویڈیو پر نسیم شاہ کا ردعمل سامنے آگیا
دبئی: قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان پیسر نسیم شاہ کا بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ اروشی روٹیلا کے ساتھ شیئر ہوئی ویڈیو پر ردعمل سامنے آگیا۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نسیم شاہ نے کہا کہ مجھے نہیں معلوم اروشی روٹیلا کون ہیں، میں تو گراؤنڈ میں…
فیروز خان نے شوبر چھوڑنے کا ارادہ کیوں بدل لیا تھا؟
کراچی: پاکستان شوبز کے معروف اداکار فیروز خان نے کچھ عرصہ قبل شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کردیا تھا۔
حال ہی میں خدا اور محبت جیسے مشہور ڈرامے میں بہترین اداکاری کے جوہر دکھانے والے فیروز خان نے غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیا…
‘غلطیاں تو اچھی ہوتی ہیں’
معروف ٹی وی میزبان اور ماڈل متھیرا کہتی ہیں کہ میں نے زندگی میں بہت غلطیاں کی ہیں اور ان سے سیکھا بھی ہے،غلطیاں تو اچھی ہوتی ہے۔
اپنے ایک انٹرویو میں متھیرا نے کہا کہ ہم سب غلطیاں کرتے ہیں، بےوقوف وہ ہے جو سیکھتا نہیں، اور غلطیاں…
انجلینا جولی نے بریڈ پٹ پر 250 ملین ڈالر ہرجانے کا مقدمہ دائر کردیا
نیویارک: معروف ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے اپنے سابق شوہر اداکار بریڈ پٹ پر 250 ملین ڈالر کا مقدمہ دائر کردیا۔
غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی شہرت یافتہ ہالی ووڈ اداکارہ اور اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر انجلینا جولی نے اپنے سابق…
