چین میں پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی کا خورگوس ڈرائی پورٹ اینڈ کوآپریشن سینٹر کا دورہ
اسلام آباد/بیجنگ۔29جون (اے پی پی):چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے شمالی سنکیانگ میں خورگوس فری ٹریڈ زون کا تفصیلی دورہ کیا۔ یہ زون چین کی مصروف ترین خشک بندرگاہ، سرحدی گیٹ اور تعاون مرکز کے طور پر فوائد کی منفرد خصوصیات کا حامل ہے جو…
