وزیر ہائر ایجوکیشن ظفر اقبال ملک نے پروقار طریقے سے الیکشن 2026 کے لئے اپنی انتخابی مہم کا آغاز…

کوٹلی   وزیر ہائر ایجوکیشن ظفر اقبال ملک نے پروقار طریقے سے الیکشن 2026 کے لئے اپنی انتخابی مہم کا آغاز کردیا یونین کونسل ککنی سے سیکٹروں شخصیات ،درجنوں خاندان ظفر ملک کے سیاسی قافلے میں شامل ہو گئے ،جنہوں نے آمدہ عام انتخابات میں بھرپور…

کراچی ضلع بدین کے رہائشی پولیس اہلکار اپنے ہی محکمہ میں انصاف کیلئے دربدر

کراچی رپورٹ میر علی اکبر بنگوار کراچی ضلع بدین کے رہائشی پولیس اہلکار اپنے ہی محکمہ میں انصاف کیلئے دربدر پولیس اہلکار مقبول حسین چھلگری کی جانب سے بااثر منشيات فروشوں کی موتمار دہمکیوں ظلم اور زیادتیوں کیخلاف اپنی اہلیہ اور بچوں کے ہمراہ…

بھاگناڑی : افسوسناک دکھ بھری خبر

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن بھاگناڑی : افسوسناک دکھ بھری خبر بھاگناڑی کے نوجوان لیویز اہلکار خالد حسین کلواڑ حرکت قلب بند ہونے سے وفات پاگئے ہیں۔ دعائے مغفرت کی اپیل کیجاتی ہے نماز جنازہ و تدفین کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

وزیر داخلہ شمس لون اور معاون خصوصی برائے اطلاعات ایمان شاہ خطے کی موجودہ صورتحال پر ذرائع ابلاغ کے…

گلگت صوبائی وزیر داخلہ شمس الحق لون اور وزیر اطلاعات گلگت بلتستان ایمان شاہ نے آج ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چھموگڑھ کے مقام پر پیش آنے والے افسوسناک واقعے، محرم الحرام کے سلسلے میں کیے گئے انتظامات اور مجموعی امن و امان کی…

حکومتی اقدامات اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی شبانہ روز محنت سے عاشورہ پر امن گزرے گا، وزیر…

اسلام آباد۔5جولائی :وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ انشاء اللہ حکومتی اقدامات اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی شبانہ روز محنت سے عاشورہ پر امن گزرے گا، دشمن کے ناپاک عزائم نہ پہلے کامیاب ہوئے اور نہ اب ہوں گے،فتنہ الہندوستان کے مذموم…

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ایشیئن جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں کامیابیوں پر پاکستانی اسکواش کھلاڑیوں…

لاہور ۔5جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایشیئن جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں کامیابیوں پر پاکستانی اسکواش کھلاڑیوں کو خراج تحسین پیش کیا اور پوری قوم کو مبارکباد دی ہے۔وزیراعظم آ فس کے پریس ونگ سے ہفتہ کو جاری بیان میں وزیراعظم نے انڈر 15…

دیہی آبادی کی ترقی کے عالمی دن کے موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف کا پیغام 

آج ہم پوری دنیا کے ساتھ مل کر دیہی آبادی کی ترقی کا عالمی دن منا رہے ہیں ۔ آج کے دن ہم ملکی ترقی میں اپنی دیہی آبادی کی شراکت کو تسلیم کرتے ہیں اور دیہی علاقوں کی فلاح و بہبود کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔ پاکستان کی تقریباً دو تہائی…

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشان حیدر) کے 26 ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت

لاہور۔5جولائی  :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشان حیدر) کے 26 ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ کیپٹن کرنل شیر خان شہید نے کارگل کے محاذ پر بے مثال بہادری، جرات اور شجاعت کا مظاہرہ کیا جس کی دشمن بھی…

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ترکیہ اور آذربائیجان کے صدور کے ساتھ ای سی او سربراہی اجلاس کے بعد چہل…

لاہور۔5جولائی  :وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف، ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان اور آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے خانکندی میں اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے بعد چہل قدمی کی۔ پرائم منسٹر آفس کے پریس ونگسے ہفتہ کو جاری پریس ریلیز کے…

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا محرم الحرام کے حوالے سے مرکزی پولیس کنٹرول اینڈ کمانڈ سنٹر…

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا محرم الحرام کے حوالے سے مرکزی پولیس کنٹرول اینڈ کمانڈ سنٹر کوہاٹی گیٹ کا دورہ گورنر خیبر پختونخوا کو پولیس حکام کیجانب سے پشاور شہر میں محرم کے مرکزی جلوسوں کےسیکیورٹی سسٹم سے متعلق بریفنگ گورنر کو…