کراچی رپورٹ میر علی اکبر بنگوار
کراچی ضلع بدین کے رہائشی پولیس اہلکار اپنے ہی محکمہ میں انصاف کیلئے دربدر پولیس اہلکار مقبول حسین چھلگری کی جانب سے بااثر منشيات فروشوں کی موتمار دہمکیوں ظلم اور زیادتیوں کیخلاف اپنی اہلیہ اور بچوں کے ہمراہ انصاف کیلئے کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
اس موقع پر انہوں نے میڈیا کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ منشیات فروش بااثر ملزماں سبحان چھلگری اور ہمت چھلگری کو منشیات سپلائی کرنے سے روکا تو ملزماں دہمکیوں پر اتر آئے مجھے خاندان سمیت قتل کرنے کی دہمکیاں دی جا رہی ہی ہیں انصاف کیلئے بدین سے کراچی پریس کلب پہنچا ہوں وزير اعلیٰ سندھ آئی جی سندھ اور ایس ایس پی بدین فوری نوٹس لیکر ملزمان کیخلاف کاروائی کرکے انصاف فراہم کریں




