بلوچستان حکومت کی خصوصی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر سوراب فیصل فہیم یوسفزئی کی زیر صدارت ڈی سی کمپلیکس سوراب…

سوراب، 24 جولائی ۔ بلوچستان حکومت کی خصوصی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر سوراب فیصل فہیم یوسفزئی کی زیر صدارت ڈی سی کمپلیکس سوراب میں ایک اہم کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر مختلف محکموں کے ضلعی…

ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان کی زیر صدارت بلاک شناختی کارڈ کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا

جعفرآباد24جولائی ۔ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان کی زیر صدارت بلاک شناختی کارڈ کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جلیل احمد، نادرا کے افسر علی شیر جمالی سمیت انٹیلی جنس اداروں کے نمائندگان نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران…

ڈپٹی کمشنر سوراب کی قیادت میں محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن و اینٹی نارکوٹکس بلوچستان اور ضلعی محکموں کے…

سوراب 24جولائی ۔ ڈپٹی کمشنر سوراب کی قیادت میں محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن و اینٹی نارکوٹکس بلوچستان اور ضلعی محکموں کے اشتراک سے منشیات کے خلاف آگاہی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کا مقصد عوام، بالخصوص نوجوان نسل میں منشیات کے استعمال اور غیر…

صوبائی محکمہ جنگلات و جنگلی حیات اور اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارہ برائے خوراک و زراعت (ایف اے او) کے…

کوئٹہ، 24 جولائی ۔ صوبائی محکمہ جنگلات و جنگلی حیات اور اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارہ برائے خوراک و زراعت (ایف اے او) کے زیر اہتمام رینج ٹیکنیشنز اور سروے اسٹاف کے لیے چراگاہی وسائل کے جائزے اور نقشہ سازی سے متعلق تین روزہ تربیتی پروگرام منعقد…

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نوجوانوں کی فلاح و بہبود، تعلیم، تربیت اور روزگار کی فراہمی کیلئے…

کوئٹہ، 24جولائی ۔ بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نوجوانوں کی فلاح و بہبود، تعلیم، تربیت اور روزگار کی فراہمی کیلئے ایک واضح وژن رکھتے ہیں اور ان کی قیادت میں نوجوانوں…

صوبائی مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیات نسیم الرحمٰن خان ملاخیل نے میجر محمد انور کاکڑ کی شہادت…

کوئٹہ، 24 جولائی۔ صوبائی مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیات نسیم الرحمٰن خان ملاخیل نے میجر محمد انور کاکڑ کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ میجر انور ایک دلیر، فرض شناس اور مادرِ وطن پر…

صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا وڑن ہے کہ ہیلتھ…

کوئٹہ24جولائی :۔ صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا وڑن ہے کہ ہیلتھ سسٹم کو بہتر بنانا ہے۔ ماضی میں صحت کے شعبے پر کوئی کام نہیں کیا گیا یہ بات انہوں نے شہید بینظیر بھٹو ہسپتال کے دورے کے موقع…

صوبائی مشیر برائے ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ پائیدار امن، سماجی ہم آہنگی اور…

کوئٹہ 24جولائی :۔صوبائی مشیر برائے ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ پائیدار امن، سماجی ہم آہنگی اور معاشی خوشحالی اس وقت ممکن ہے جب خواتین کو باعزت، بااختیار اور فیصلہ سازی میں برابر کا شریک بنایا جائے۔ وہ جمعرات کے روز گورنر…

صوبائی مشیر برائے ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ نوجوانوں میں شدت پسندی اور…

کوئٹہ 24جولائی :۔صوبائی مشیر برائے ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ نوجوانوں میں شدت پسندی اور انتہاپسندانہ رجحانات کے تدارک کے لیے نفسیاتی اور سماجی سطح پر مربوط اقدامات کی اشد ضرورت ہے نوجوان ہمارے ملک کا مستقبل ہیں اور ان کی…

کاروان حاجی نور محمد خان دمڑ کے زیر اہتمام زیارت فٹبال گراونڈ میں جنگلات کے زمینوں کی اندراج کے…

زیارت 24جولائی :۔کاروان حاجی نور محمد خان دمڑ کے زیر اہتمام زیارت فٹبال گراونڈ میں جنگلات کے زمینوں کی اندراج کے سلسلے میں گرینڈ قبائلی جرگے کا انعقاد کیا گیا جرگہ میں صوبائی وزیر خوراک حاجی نورمحمد خان دمڑ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔…