ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان کی زیر صدارت اسپیشل ڈیویلپمنٹ انیشی ایٹو کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد…

جعفرآباد25جولائی ۔ ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان کی زیر صدارت اسپیشل ڈیویلپمنٹ انیشی ایٹو کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایگزیکٹو انجینیئر ایریگیشن ڈرینیج گل حسن خان کھوسہ، چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن احمد نواز جتک، ایگزیکٹو…

ہما یون خان خلجی ولد دوست محمد خلجی گز شتہ روز طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

کوئٹہ 24جولائی :۔ہما یون خان خلجی ولد دوست محمد خلجی گز شتہ روز طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ۔ مرحوم جہانگیر خلجی، نیک محمد خلجی ، سلمان خلجی کے بھائی۔ میروائیس خلجی ، شا ہ ویس خلجی کے چچازاد بھائی تھے اور وقار خان نورزئی ، نثار خان…

علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق جمعہ اور ہفتے کو صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہنے کی…

کوئٹہ25۔ علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق جمعہ اور ہفتے کو صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہنے کی توقع ہے۔ تاہم بارکھان، ژوب، موسیٰ خیل، زیارت اور خضدار کے اضلاع میں آندھی چلنے کا امکان ہے۔ جبکہ چاغی، نوکنڈی واشک اور پنجگور میں…

سپرنٹنڈنگ انجینئر غلام سرور بنگلزئی نے ضلع بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں، زرعی پانی کی منصفانہ تقسیم،…

نصیرآباد25جولائی ۔ تمام متعلقہ آفیسران شریک ہوئے۔ اجلاس کے آغاز پر سپرنٹنڈنگ انجینئر غلام سرور بنگلزئی نے ضلع بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں، زرعی پانی کی منصفانہ تقسیم، شاخوں اور سب شاخوں کی صورتحال اور درپیش مسائل پر تفصیلی آگاہی فراہم کی…

پولیس ایس ایچ او سٹی خضدار اور سی آئی اے کی مشترکہ کارروائی

خضدار 25 جولائی۔ پولیس ایس ایچ او سٹی خضدار اور سی آئی اے کی مشترکہ کارروائی — بھاری مقدار میں منشیات (افیون) برآمد، ملزم گرفتارایس ایس پی خضدار شہزادہ عمر عباس بابر کی ہدایات پر ڈی ایس پی سٹی محمد زمان ہندرانی کی زیر نگرانی ایس ایچ او سٹی…

ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ نے سوشل میڈیا پر چلنے والی اطلاعات کا فوری نوٹس لیتے ہوئے صلالہ بازار…

تربت 25 جولائی۔ ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ نے سوشل میڈیا پر چلنے والی اطلاعات کا فوری نوٹس لیتے ہوئے صلالہ بازار میں جاری سیوریج لائن کے منصوبے اور شاہی تمپ روڈ کی تعمیراتی سرگرمیوں کا اچانک معائنہ کیا۔ معائنے کے دوران متعلقہ ٹھیکیدار کو…

صوبائی مشیر ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے “شرکت گاہ” اور “بول اٹھو…

کوئٹہ، 25 جولائی ۔ صوبائی مشیر ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے جمعہ کو "شرکت گاہ" اور "بول اٹھو آرگنائزیشن" کے زیرِ اہتمام افرادِ باہم معذور اور ٹرانس جینڈر فنکاروں کے تخلیق کردہ فن پاروں کی نمائش کا افتتاح کیا نمائش میں مختلف شعبہ ہائے…

بلوچستان موسمیاتی تبدیلی کے سنگین اثرات کی زد میں ہے، جہاں بارشوں کی غیر معمولی کمی، درجہ حرارت میں…

کوئٹہ 25 جولائی۔ صوبائی مشیر ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی نسیم الرحمان خان ملاخیل نے کہا کہ بلوچستان موسمیاتی تبدیلی کے سنگین اثرات کی زد میں ہے، جہاں بارشوں کی غیر معمولی کمی، درجہ حرارت میں اضافہ، پانی کی قلت اور زرعی زمینوں کی بربادی ایک…

ڈیرہ مراد جمالی فلیجی کے مقام پر سامت اور بکٹی برادری کے درمیان زمین کا تنازع، ایک شخص شدید زخمی

ڈیرہ مراد جمالی کے قریب واقع علاقے فلیجی میں سامت اور بکٹی برادری کے درمیان زمین کے تنازع پر کشیدگی شدت اختیار کر گئی۔ اس تصادم کے دوران سامت برادری سے تعلق رکھنے والا محبوب علی کا بیٹا، بلیدی خان، شدید زخمی ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق، واقعہ…

رکن صوبائی اسمبلی اور پارلیمانی سیکرٹری برائے ٹرانسپورٹ بلوچستان میر لیاقت علی لہڑی سے کوئٹہ لوکل بس…

کوئٹہ 25جولائی۔ رکن صوبائی اسمبلی اور پارلیمانی سیکرٹری برائے ٹرانسپورٹ بلوچستان میر لیاقت علی لہڑی سے کوئٹہ لوکل بس ایسوسی ایشن کے وفد نے وزیر اعلیٰ بلوچستان کے فوکل پرسن سید اقبال شاہ کی سربراہی میں ملاقات کی۔ملاقات میں شیر احمد بلوچ،…