خضدار پولیس و لیویز کی مشترکہ کارروائی، مضر صحت گٹکا، ماوا اور پان پراگ کی بھاری مقدار ضبط و تلف
خضدار پولیس اور لیویز فورس کی مشترکہ کارروائی کے دوران مختلف دکانوں پر چھاپے مار کر مضر صحت اشیاء جن میں گٹکا، ماوا اور پان پراگ شامل ہیں، بڑی مقدار میں ضبط کر لی گئیں اور بعد ازاں تلف کر دی گئیں `ڈپٹی کمشنر خضدار یاسر اقبال دشتی اور ایس…
