پاکستان، نیپال کا تعلقات کو مضبوط بنانے کا عہد
اسلام آباد، 30 جولائی 2025 : پاکستان اور نیپال کے پارلیمانی رہنماؤں نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو گہرا کرنے کا عہد کیا ہے۔
یہ عہد جنیوا میں اسپیکرز آف پارلیمنٹ کے چھٹے عالمی کانفرنس کے دوران ایک ملاقات میں کیا گیا۔ چیئرمین سینیٹ سید…
