قومی اسمبلی کا اجلاس آج مورخہ یکم ستمبر 2025 کو سہ پہر 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا۔

اسلام آباد، یکم ستمبر 2025؛ قومی اسمبلی کا اجلاس آج مورخہ یکم ستمبر 2025 کو سہ پہر 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا۔ اجلاس کے دوران پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں غیر متعلقہ…

معاون خصوصی ایمان شاہ کا دیامر ہڈر کے مقام ہیلی کاپٹر حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار

یکم ستمبر 2025 گلگت۔ معاون خصوصی ایمان شاہ کا دیامر ہڈر کے مقام ہیلی کاپٹر حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار شہداء کی قربانیاں قوم کیلئے سرمایہ افتخار ہے۔ایمان شاہ پاک فوج نے ہر آزمائش میں جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ ایمان شاہ ہیلی کاپٹر حادثہ قومی…

گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ کا چلاس میں آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے پر…

اسلام آباد گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ کا چلاس میں آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے پر افسوس کا اظہار اسلام آباد گورنر گلگت بلتستان نے ہیلی کاپٹر حادثے میں پائلٹ سمیت پانچ افرد کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار۔ اسلام…

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر کے حادثے پر دکھ کا اظہار

وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر ہڈر کا مقام پر فنی خرابی کی وجہ سے کریش ہونے اور شہادتوں پر انتہائی دکھ کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وزیر اعلی نے کہا ہے کہ پاک فوج نے ہمیشہ گلگت…

صوبائی سیکرٹری جنگلات و وائلڈ لائف ڈپارٹمنٹ محمد فتح بھنگر نے آج تکاتو نیشنل پارک کا تفصیلی فیلڈ…

کوئٹہ، اگست 2025: صوبائی سیکرٹری جنگلات و وائلڈ لائف ڈپارٹمنٹ محمد فتح بھنگر نے آج تکاتو نیشنل پارک کا تفصیلی فیلڈ دورہ کیا۔ اس موقع پر کنزرویٹر آف فاریسٹ محمد اسلم بزدار اور کنزرویٹر آف وائلڈ لائف و نیشنل پارکس سیف اللہ زہری بھی ان کے…

صدر آصف علی زرداری کا سید علی شاہ گیلانی کی چوتھی برسی پر پیغام

صدر آصف علی زرداری کا سید علی شاہ گیلانی کی چوتھی برسی پر پیغام سید علی شاہ گیلانی نے پوری زندگی حقِ خودارادیت کی جدوجہد کے لیے وقف کی: صدر مملکت سید علی شاہ گیلانی کی زندگی قربانی اور ثابت قدمی کی علامت ہے: صدر زرداری اُن کی ذات حق و انصاف…

چین کے شہر تیانجن میں منعقدہ شینگھائی تعاون تنظیم کے 25ویں سربراہان مملکت کاؤنسل اجلاس کے استقبالیہ…

چین کے شہر تیانجن میں منعقدہ شینگھائی تعاون تنظیم کے 25ویں سربراہان مملکت کاؤنسل اجلاس کے استقبالیہ میں وزیرِ اعظم شہباز شریف عالمی راہنماؤں کی توجہ کا مرکز بنے رہے وزیرِ اعظم کی روسی صدر ولاڈمیر پوٹن، ملائشیاء کے وزیراعظم انور ابراہیم،…

پاکستانی قوم جموں و کشمیر کے مسئلے کے منصفانہ حل کے لئے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی، انجینئر امیر مقام

اسلام آباد۔31جولائی :وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے جمعرات کو 5 اگست کو یومِ استحصال کی تیاریوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔ انہوں نے متعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ دن کو مو ¿ثر طور پر منانے…

وزیراعظم شہباز شریف کا چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کے چچا زاد بھائی کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد۔31جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کے چچا زاد بھائی سید تنویر الحسن گیلانی کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔جمعرات کو وزیراعظم افس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے…