قومی اسمبلی کا اجلاس آج مورخہ یکم ستمبر 2025 کو سہ پہر 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا۔
اسلام آباد، یکم ستمبر 2025؛
قومی اسمبلی کا اجلاس آج مورخہ یکم ستمبر 2025 کو سہ پہر 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا۔
اجلاس کے دوران پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔
قومی اسمبلی کی پریس گیلری کی کوریج کرنے والے صحافی حضرات کے بجٹ اجلاس کے لیے جاری کردہ پی وی سی پریس گیلری کارڈ موجودہ اجلاس کیلئے ویلڈ ہونگے۔
منجانب
ڈائریکٹوریٹ جنرل آف میڈیا
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ
Comments are closed.