ضروری اطلاع براۓ الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا / پریس کانفرنس دعوت نامہ
مقام: نیشنل اسمبلی، میڈیا گیلری، گیٹ نمبر 1 بوقت 5:15 بجے آج یکم ستمبر 2025
اقلیتی رکنِ قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی نیشنل اسمبلی کی میڈیا گیلری، گیٹ نمبر 1 پر ایک اہم پریس ٹاک کریں گے۔ اس موقع پر وہ اپنے گھر میں پیش آنے والی ڈکیتی…
