ضروری اطلاع براۓ الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا / پریس کانفرنس دعوت نامہ

17

مقام: نیشنل اسمبلی، میڈیا گیلری، گیٹ نمبر 1 بوقت 5:15 بجے آج یکم ستمبر 2025

اقلیتی رکنِ قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی نیشنل اسمبلی کی میڈیا گیلری، گیٹ نمبر 1 پر ایک اہم پریس ٹاک کریں گے۔ اس موقع پر وہ اپنے گھر میں پیش آنے والی ڈکیتی کی ہولناک واردات کے پس پردہ عوامل کے حوالے سے میڈیا کو بریف کریں گے۔

میڈیا کے نمائندگان کیمرہ مین سے کوریج کرنے کی گزارش کی جاتی ہے۔

Comments are closed.