بلوچستان میں امن دشمن عناصر کو مسلسل بیرونی مدد حاصل رہی ہے اور پاکستان نے ہمیشہ اس سنگین مسئلے کو…
کوئٹہ، یکم ستمبر 2025ء
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے ایک بار پھر عالمی سطح پر بلوچستان میں بیرونی پشت پناہی سے جاری دہشت گردی کا مقدمہ بھرپور انداز میں اٹھایا ہے جو نہایت قابل تحسین اقدام…
