استا محمد۔ڈسٹرکٹ پولیس استا محمد کی اہم کامیابی پولیس مقابلے میں خطرناک ڈاکو دوست محمد عرف دوسو ببر زخمی حالت میں گرفتار محمد داؤد خان کھوسہ ڈی ایس پی سرکل استا محمد اور سٹی پولیس تھانہ کے ایس ایچ او عبدالرؤف جمالی۔ حاجی خان لاشاری اور دانش علی رند کی ہنگامی پریس کانفرنس۔

22

استا محمد۔ رپورٹ عبداللہ مگسی۔
ڈسٹرکٹ پولیس اُستا محمد کی بڑی کامیابی پولیس مقابلے میں خطرناک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ و مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کرنے کے فوراً پولیس تھانہ استا محمد میں ڈی ایس پی سرکل اُستامحمد محمد داؤد کھوسہ نے ایس ایچ او تھانہ سٹی اُستا محمد عبدالرؤف جمالی و دیگر پولیس افسران کے ہمراہ ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ بروقت کارروائی کرتے ہوئے عبدالروف جمالی ایس ایچ او سٹی پولیس تھانہ استا محمد۔اے ایس آئی دانش علی رند و پولیس پارٹی کے ہمراہ کامیاب مقابلہ کیا۔ کارروائی کے دورانے ڈکیتی کے مقدمے میں مطلوب خطرناک ملزم وسیم عرف وسو ولد دوست عرف دوسو قوم ببر ساکن جان کالونی اُستامحمد فائرنگ سے زخمی ہو کر گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم سے ڈکیتی شدہ CD70 موٹر سائیکل اور بغیر لائسنس لوڈڈ ٹی ٹی پسٹل برآمد ہوا۔ملزم کے خلاف موٹر سائیکل ڈکیتی کا مقدمہ پہلے سے درج تھا۔ملزم کے کرمنل ریکارڈ کی جانچ کے دوران معلوم ہوا ہے کہ وہ 13 مقدمات میں ملوث ہے علاوہ ازیں پولیس نے این اور پیشہ ور ملزم فیاض احمد عمرانی کو گرفتار کیا ہے جو ضلع استا محمد کے دو اور ضلع نصیرآباد کے دو مقدمات مطلوب ہے ملشم کی نشاندہی پد 4 عدد ڈکیتی شدہ موٹر سائیکلیں برآمد کی گئیں اسی تسلسل می پولءس کلاشنکوف سے ڈکیتی کرنے والے گینگ کو بھی بے نقاب کرکے ان کے ٹھکانوں پد کامیاب ریڈ کے دورات 2 عدد موٹر سائکلیں برآمد کرلیں پولیس مقابلے اور سرکاری امور میں مداخلت اور غیرقانونی اسلحہ رکھنے پر مقدمات درج کیے گئے ہیں ڈسٹرکٹ پولیس اُستا محمد جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز اور بروقت دلیرانہ کارروائی نے شہریوں کو ایک خطرناک ملزم سے نجات دلائی۔ قانون شکن عناصر کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔

Comments are closed.