·       ڈپٹی کمشنر ہاؤس دادو میں سندھ کے وزیر برائے صنعت و تجارت اور رائٹ بینک سکھر بیراج کے فوکل پرسن، جام اکرام اللہ دھاریجو کی صدارت میں اجلاس

16

·       ڈپٹی کمشنر ہاؤس دادو میں سندھ کے وزیر برائے صنعت و تجارت اور رائٹ بینک سکھر بیراج کے فوکل پرسن، جام اکرام اللہ دھاریجو کی صدارت میں اجلاس

·       اجلاس میں ضلع دادو کے منتخب نمائندوں اور ضلعی افسرانِ بالا بشمول ڈپٹی کمشنر دادو اور ایس ایس پی دادو کی شرکت

·       صوبائی وزیر جام اکرام اللہ دھاریجو کو متوقع سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے کیے گئے اقدامات پر بریفنگ دی گئی

·       جام اکرام اللہ دھاریجو نے انتظامات پر اطمینان کا اظہار

·       سیلابی پانی کی چوبیس گھنٹے نگرانی کی جائے۔  جام اکرام اللہ دھاریجو

·       سیلابی نقصان سے بچاؤ کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں، جام اکرام اللہ دھاریجو

·       انسانی جانوں اور مویشیوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے، جام اکرام اللہ دھاریجو

·       سندھ حکومت سپر فلڈ سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے، جام اکرام اللہ دھاریجو

·       پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایات پر سندھ کابینہ کے ارکان تمام پشتوں کا دورہ کر رہے ہیں، جام اکرام اللہ دھاریجو

·       کچے کے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے، جام اکرام اللہ دھاریجو

·       اجلاس میں پیپلز پارٹی ضلع دادو کے صدر ایم پی اے پیر مجیب الحق، جنرل سیکرٹری ایم پی اے فیاض بٹ، ایم پی اے زبیر احمد جونیجو، ضلع کے تمام چار ایم پی ایز اور چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل نے بھی شرکت۔

Comments are closed.