وفاقی دارالحکومت میں شدید بارش/چیف ٹریفک آفیسر نگرانی کے لیے فیلڈ میں خود موجود۔

17

وفاقی دارالحکومت میں شدید بارش/چیف ٹریفک آفیسر نگرانی کے لیے فیلڈ میں خود موجود۔

افسران کو ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے کے متعلق ہدایات جاری کیں۔

تمام افسران شاہراہوں پر موجود ہیں

خدمت خلق کے جذبے سے سر شار شدید بارش میں شہریوں کی مدد کررہے ہیں

شاہراہوں پر گرے ہوئے درخت اور خراب گاڑیوں کو روڈ سے ہٹایا جارہا ہے۔سی ٹی او

شدید بارش میں ٹریفک پولیس کی طرف سے جاری کردہ ہدایات پر عمل کریں۔کیپٹن( ر) حمزہ ہمایوں

گاڑی کی رفتار آہستہ اور اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھیں۔

گاڑی کے وائپر اور بریک درست حالت میں رکھیں۔ سی ٹی او

شدید بارش میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔چیف ٹریفک آفیسر

ہر حال میں ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنا ہماری اولین ترجیح ہے۔ سی ٹی او حمزہ ہمایوں

بارش کی صورتحال کے پیش نظر آئی ٹی پی ریڈیو ایف ایم 92.4 سے شہریوں کو آگاہ کیا جارہا ہے۔چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر) حمزہ ہمایوں

Comments are closed.