گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ کا چلاس میں آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے پر افسوس کا اظہار

15

اسلام آباد
گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ کا چلاس میں آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد
گورنر گلگت بلتستان نے ہیلی کاپٹر حادثے میں پائلٹ سمیت پانچ افرد کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار۔

اسلام آباد
پانچ سپوتوں کی شہادت پر پوری قوم رنجیدہ ہے ۔ گورنر گلگت بلتستان

دکھ کی اس گھڑی میں شہیدوں کے اہل خانہ ہے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ سید مہدی شاہ

Comments are closed.