شاہد خاقان عباسی نے انتخابی عمل پر تنقید کی، نئے اپوزیشن رہنماؤں کی حمایت

اسلام آباد، 2-ستمبر-2025  : سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس کی بطور اپوزیشن رہنما نامزدگی کی منظوری دی ہے، جسے عمران خان کی طرف سے ایک نایاب "صحیح فیصلہ" قرار دیا ہے۔ ایک نجی نیوز چینل پر بات…

ضلعی انتظامیہ کوئٹہ کی جانب سے ممنوعہ پلاسٹک بیگز کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں

کوئٹہ 02 ستمبر:-۔ کارروائیوں کے دوران مختلف مارکیٹوں اور دکانوں کا معائنہ کیا گیا، مجموعی طور پر 203 دکانوں کا دورہ کیا گیا اور 283 کلو گرام پلاسٹک تھیلے ضبط کیے گئے۔ضلعی انتظامیہ نے 15 ہولسیلرز اور 70 دکانداروں کو آخری وارننگ جاری کی سب…

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ترجمان حکومت اور کوآرڈینیٹرز کی تعیناتی سے متعلق بلوچستان حکومت کی اپیل…

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ترجمان حکومت اور کوآرڈینیٹرز کی تعیناتی سے متعلق بلوچستان حکومت کی اپیل خارج کردی۔ اسلام آباد: بلوچستان حکومت نے ہائیکورٹ بلوچستان کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی تھی۔ اسلام آباد: عبدالصادق خلجی کی…

اینٹی کرپشن بلوچستان کی کارروائی سابق ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ کیو ڈی اے کے خلاف 26 بوگس پلاٹس کی…

اینٹی کرپشن بلوچستان کی کارروائی سابق ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ کیو ڈی اے کے خلاف 26 بوگس پلاٹس کی الاٹمنٹ میں انکوائری میں مقدمہ درج کرلیا گیا ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن بلوچستان عبدالواحد کاکڑ کی خصوصی ہدایت پر ڈپٹی ڈائریکٹر شیخ منیر احمد کے…

چیف آف اسٹاف بحرین ڈیفنس فورس کی امیرالبحر سے نیول ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات

اسلام آباد، 02 ستمبر 25: بحرین ڈیفنس فورس کے چیف آف اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل ذیاب بن صقر النعیمی نے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف سے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں ملاقات کی۔ نیول ہیڈ کوارٹرز پہنچنے پر امیر البحر نے چیف آف اسٹاف بحرین ڈیفنس فورس کا…

پولیو کے خاتمے کے لئے پارلیمانی کاکس کی مشترکہ حکمت عملی کی اپیل

اسلام آباد، 2-ستمبر-2025  : بچوں کے حقوق پر پارلیمانی کاکس   کا ایک اہم اجلاس منگل کے روز منعقد ہوا جس میں پاکستان سے پولیو کے خاتمے کے لئے ایک موثر حکمت عملی تیار کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔ یہ اجلاس گزشتہ دسمبر میں ہونے والی 18ویں…

استا محمد سٹی پولیس تھانہ کے ایس ایچ او عبدالروف جمالی کو ایک اور بڑی کامیابی۔شہری سے موٹر سائکل…

استا محمد سٹی پولیس تھانہ کے ایس ایچ او عبدالروف جمالی کو ایک اور بڑی کامیابی۔شہری سے موٹر سائکل چھیننے کی کوشش ناکام۔ پولیس گشت کے دوران پولیس مقابلے میں فو ڈاکوؤں زخمی حالت میں گرفتار حبیب کوٹ (وانڈھ) روڈ پر شہری آفاق احمد لاشاری سے موٹر…

پشاور میں مہنگائی کے بوجھ تلے عوام پس گئے، حکام بے بس

پشاور(رپورٹ : ایم-الیاس ملاخیل) — صوبائی دارالحکومت پشاور میں عام شہری مسلسل بڑھتی ہوئی مہنگائی کے بوجھ تلے دب گئے ہیں جبکہ وفاقی، صوبائی اور ضلعی حکومتیں آٹا، چینی اور گھی مافیا کے سامنے بے بس دکھائی دیتی ہیں۔ 20 کلو آٹے کا تھیلا 700…

متبادل طریقہ ہائے انصاف (اے ڈی آر) سستا اور فوری انصاف فراہم کرنے کا آئینی راستہ ہے: جسٹس گل حسن

کوئٹہ، 02 ستمبر 2025ء – بلوچستان جوڈیشل اکیڈمی میں دو روزہ ثالثی  کی تربیتی ورکشاپ کا کامیاب اختتام ہوگیا۔ یہ پروگرام وفاقی وزارتِ قانون و انصاف کے تحت قایم انٹرنیشنل میڈی ایشن اینڈ آربیٹریشن سینٹر (IMAC) نے بلوچستان جوڈیشل اکیڈمی کے اشتراک…

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت سیکرٹریز کمیٹی کا اجلاس

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت سیکرٹریز کمیٹی کا اجلاس صوبائی حکومت کی اولین ترجیح عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی ہے۔ چیف سیکرٹری اس مقصد کے لیے حکومت بھرپور اقدامات اٹھا رہی ہے تاکہ عوام کو صحت، تعلیم، پانی، انفراسٹرکچر…