چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت سیکرٹریز کمیٹی کا اجلاس

13

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت سیکرٹریز کمیٹی کا اجلاس

صوبائی حکومت کی اولین ترجیح عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی ہے۔ چیف سیکرٹری

اس مقصد کے لیے حکومت بھرپور اقدامات اٹھا رہی ہے تاکہ عوام کو صحت، تعلیم، پانی، انفراسٹرکچر اور دیگر بنیادی سہولیات بروقت میسر ہوں۔ شکیل قادر خان

مختلف اضلاع میں علاج معالجے، سڑکوں کی تعمیر، تعلیم کی بہتری اور دیگر شعبوں میں واضح اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ چیف سیکرٹری

اقدامات عوام کی فلاح و بہبود کے لیے حکومت کی سنجیدہ کوششوں کی عکاسی کرتے ہیں۔ شکیل قادر خان

صوبے میں محکموں میں تعیناتی کے عمل کو موثر اور شفاف بنائیں گے۔ چیف سیکرٹری

خالی اسامیوں کو جلد پر کرنے اور میرٹ یقینی بنانے کے لئے مزید بہتر پالیسی تیار کی جائیں۔ چیف سیکرٹری

تمام محکمے تمام اضلاع میں اپنے دفاتر کو فعال اور تمام آفیسران جائے تعیناتی پر موجود رہیں۔ چیف سیکرٹری

سوشل میڈیا کے ذریعے ترقیاتی منصوبوں کی پروجیکشن کا ایک واضح اور موثر طریقہ ہے۔ شکیل قادر خان

تمام محکمے سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر ترقیاتی کاموں کی تشہیر کرے۔ شکیل قادر خان

Comments are closed.