گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل کی شاہوانی اسٹیڈیم کوئٹہ میں دھماکے کی شدید مذمت اور تمام زخمیوں کو…

کوئٹہ 2 ستمبر: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے شاہوانی اسٹیڈیم کوئٹہ سریاب میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ نہتے شہریوں کی جانوں سے کھیلنے والے سفاک دہشتگرد کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں. عوام کے جان و مال کی حفاظت حکومت کی آولین…

صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھتیران کی شاہوانی اسٹیڈیم دھماکے کی شدید مذمت

صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھتیران نے شاہوانی اسٹیڈیم دھماکے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے بزدلانہ اور انسانیت سوز کارروائی قرار دیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ دہشت گرد معصوم شہریوں کے خون سے کھیل کر اپنے ناپاک عزائم کی…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے شاہوانی اسٹیڈیم کوئٹہ میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت

کوئٹہ2 ستمبر :-وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے شاہوانی اسٹیڈیم کوئٹہ میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ انسانیت دشمنوں کی بزدلانہ کارروائی ہے جس کا مقصد صوبے میں خوف و ہراس پھیلانا اور پرامن شہریوں کے جان و مال…

کوئٹہ:دھماکہ سابق وزیر اعلی اور بی این پی سربراہ سردار اختر مینگل کی گاڑی کے قریب ہوا

کوئٹہ:دھماکہ سابق وزیر اعلی اور بی این پی سربراہ سردار اختر مینگل کی گاڑی کے قریب ہوا کوئٹہ:سردار اختر مینگل محفوظ رہے۔ کئی کارکن زخمی۔ پولیس کوئٹہ:دھماکہ جلسہ گاہ کے باہر پارکنگ سائٹ میں ہوا۔ پولیس کوئٹہ بلوچستان نیشنل پارٹی جلسہ میں سردار…

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر صوبائی وزیر صحت اسپتال پہنچ گئے

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر صوبائی وزیر صحت اسپتال پہنچ گئے تمام طبی امدادی سرگرمیوں کے امور کی نگرانی ذاتی طور پر صوبائی وزیر صحت کر رہے ہیں واقعہ کے بعد تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی، صوبائی وزیر صحت بخت…

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ضلع بنوں میں فرنٹیر کانسٹیبلری کے ھیڈکوارٹر پر ھندوستان کی سرپرستی میں…

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ضلع بنوں میں فرنٹیر کانسٹیبلری کے ھیڈکوارٹر پر ھندوستان کی سرپرستی میں فتنہ خوارج کے حملے کے جواب میں چھ دھشتگردوں کو جہنم رسید کرنے پر سیکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کی پزیرائی. اس مقابلے میں فرنٹیر…

وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس، ضم شدہ اضلاع میں امن و ترقی کے لیے…

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کی صدارت میں ضم شدہ اضلاع سے متعلق اعلیٰ سطحی کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم…

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں نا ئیبرہڈ/ ویلیج کونسلوں میں مختلف کیٹگریز کی 913 خالی نشستوں پر…

پشاور۔ خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں نا ئیبرہڈ/ ویلیج کونسلوں میں مختلف کیٹگریز کی 913 خالی نشستوں پر تیسرے ضمنی بلدیاتی انتخابات 19اکتوبر 2025 کو ہوں گے۔ شیڈول جاری۔ پشاور۔۔ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر، ریٹرننگ افسران اور اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران…

حکومت بلوچستان نے شاہوانی اسٹیڈیم میں دھماکے کی تحقیقات کا حکم دے دیا، محکمہ داخلہ بلوچستان

حکومت بلوچستان نے شاہوانی اسٹیڈیم میں دھماکے کی تحقیقات کا حکم دے دیا، محکمہ داخلہ بلوچستان امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، محکمہ داخلہ بلوچستان سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ اگر ڈیمز بنے ہوتے تو پانی زحمت نہیں بلکہ رحمت ہوتا

 لاہور02ستمبر 2025…گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ اگر ڈیمز بنے ہوتے تو پانی زحمت نہیں بلکہ رحمت ہوتا۔ایک ڈیم نہ بنے تو دوسروں پر کام روکنا کہاں کی عقلمندی ہے۔ مشکل حالات میں متاثرین کے ساتھ ہیں۔ وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں متاثرین…