وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا سینئر صحافی الفت مغل سے ٹیلیفونک رابطہ، والدہ کے انتقال پر…
اسلام آباد۔7ستمبر :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے اتوار کو سینئر صحافی الفت مغل کو ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کے لئے ٹیلیفون کیا اور مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ الفت مغل کی…
