صدر میر اسلم گشکوری کی سربراہی میں تمام سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے بازار میں تمام دوکان داروں کو مورخہ 8 ستمبر کے شٹر ڈاؤن ہڑتال کو کامیاب بنانے کے سلسلے میں پمفلیٹ تقسیم کئیے
سانحہِ 2 ستمبر کوئٹہ کے حوالے سے آج نیشنل پارٹی ضلع سبی کے صدر میر اسلم گشکوری کی سربراہی میں تمام سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے بازار میں تمام دوکان داروں کو مورخہ 8 ستمبر کے شٹر ڈاؤن ہڑتال کو کامیاب بنانے کے سلسلے میں پمفلیٹ تقسیم کئیے
اور عوام سے درخواست کی کہ شٹر ڈاؤن ہڑتال کو اور پہیہ جام کو کامیاب بنائیں
Comments are closed.