بیٹنی قوم کے نمائندہ وفد کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات، علاقائی مسائل پر گفتگو

پشاور (پریس ریلیز) یکم اکتوبر 2025: سب ڈویژن لکی مروت بیٹنی قوم کے نمائندہ وفد نے اتحاد العلماء کے صدر مولانا ملک محمد عمر اشرفی کی قیادت میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات کی۔ وفد میں ملک ہدایت اللہ، ملک…

تربت میں کیچ فیسٹیول کا رنگا رنگ آغاز، پروفیسر پرویز ہودبھائی مہمان خصوصی

تربت، 1 اکتوبر — ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں کیچ فیسٹیول کا شاندار آغاز ہوگیا جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات، عوام اور طلبہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ممتاز سائنسدان اور قائداعظم…

ڈاکٹر ربابہ بلیدی کا ٹراما سینٹر کا دورہ، زخمیوں کی عیادت

کوئٹہ، 1 اکتوبر — صوبائی مشیر برائے ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے ٹراما سینٹر کا دورہ کیا اور حالیہ دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی۔ انہوں نے زخمیوں کی خیریت دریافت کی اور متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ہر…

سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن، 13 دہشتگرد ہلاک — وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ، 1 اکتوبر — وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگردوں کے خلاف دو کامیاب آپریشنز کرکے ملک دشمن عناصر کے عزائم کو خاک میں ملا دیا۔ ان کارروائیوں کے دوران 13 دہشتگرد ہلاک ہوئے جو…

بلوچستان کا کردار پاکستان کی معاشی ترقی میں کلیدی، بارڈر ٹریڈ اور سرمایہ کاری صوبے کی خوشحالی اور…

کوئٹہ، 1 اکتوبر — گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی ترقی و خوشحالی میں بلوچستان کا کردار کلیدی اہمیت رکھتا ہے۔ صوبے میں بارڈر ٹریڈ اور سرمایہ کاری کے منافع بخش مواقع موجود ہیں، جبکہ بلوچستان ایران، افغانستان اور…

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں پر اجلاس، سائنس کالج چوک منصوبے کی جلد…

کوئٹہ، 1 اکتوبر — ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی نے پراجیکٹ ڈائریکٹر کوئٹہ ڈویلپمنٹ پروجیکٹ رفیق بلوچ کے ہمراہ شہر میں جاری ترقیاتی اسکیمات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں پی ڈی نے سریاب روڈ، سرکی روڈ، کسٹم، پرنس روڈ اور سائنس…

بلوچستان میں ترقی و خوشحالی کے نئے دور کا آغاز، اربوں روپے کی سرمایہ کاری سے روزگار کے ہزاروں مواقع…

کوئٹہ، 1 اکتوبر — بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ صوبے میں ترقی و خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہو چکا ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اپنی انتھک محنت اور وژن کے ساتھ صوبے کو پسماندگی سے نکال کر…

عوامی خدمت حکومت کی اولین ترجیح ہے، مسائل کے حل کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں: صوبائی وزیر خوراک…

کوئٹہ، 1 اکتوبر — صوبائی وزیر خوراک بلوچستان حاجی نور محمد دمڑ سے زیارت، ہرنائی اور سنجاوی کے نمائندوں نے ان کے آفس سول سیکرٹریٹ کوئٹہ میں ملاقات کی۔ اس موقع پر نمائندوں نے اپنے اپنے علاقوں کے عوامی مسائل اور ضروریات سے صوبائی وزیر کو آگاہ…

ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ مجیب الرحمٰن قمبرانی کا اداروں کا تفصیلی دورہ، شہری سہولیات…

کوئٹہ، 1 اکتوبر: ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ مجیب الرحمٰن قمبرانی نے ڈسٹرکٹ کونسل دفتر، فائر اسٹیشنز اور بیسک ہیلتھ یونٹس کا تفصیلی دورہ کیا تاکہ اداروں کی کارکردگی کا جائزہ لیا جا سکے اور شہریوں کو بہتر خدمات فراہم کرنے کے لیے…

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کا گورنمنٹ اسپیشل بوائز ہائی اسکول کا اچانک دورہ، تعلیمی سہولیات بہتر بنانے کی…

کوئٹہ، 1 اکتوبر: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی نے گورنمنٹ اسپیشل بوائز ہائی اسکول کا اچانک دورہ کیا۔ انہوں نے پرنسپل سے ملاقات کی، اساتذہ و دیگر اسٹاف کی حاضری چیک کی اور کلاس رومز، لیبارٹری، لائبریری، اسپورٹس کمپلیکس سمیت دیگر شعبوں کا…