سبی میں بی ایس ڈی آئی کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح، عوام کو پینے کا صاف پانی اور تفریحی سہولیات…
سبی، 1 اکتوبر:
کمانڈنٹ سبی سکاوٹس اور ڈپٹی کمشنر سبی میجر (ر) الیاس کبزئی نے بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو کے تحت متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا۔ یہ منصوبے عوامی مسائل کے حل کے لیے کھلی کچہریوں میں منظور کیے گئے تھے اور غیر معمولی…
