وزیر اعلیٰ کا پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنماؤں کے خلاف ایف آئی آرز واپس لینے کا حکم

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 14 اکتوبر — وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین خوشحال خان کاکڑ اور دیگر کے خلاف ژوب میں درج ایف آئی آرز واپس لینے کا حکم دیا۔ یہ فیصلہ صوبائی صدر نصراللہ زری سے ملاقات کے…

بلوچستان بھر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز، 26 لاکھ بچے حفاظتی قطرے پئیں گے

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 14 اکتوبر — وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبے کے تمام 36 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کے آغاز کا اعلان کر دیا۔ مہم کے دوران 26 لاکھ سے زائد بچوں کو حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے۔ انہوں نے سماجی پیغام میں کہا…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت سوئی ماسٹر پلان کا جائزہ اجلاس

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 14 اکتوبر — وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اجلاس میں پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) کے ساتھ مفاہمتی یادداشتوں (MoUs) اور سوئی ماسٹر پلان پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ایم ڈی پی پی…

منشیات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کا اعلان

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 14 اکتوبر — وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں کسی کو بھی منشیات یا پوست کی کاشت کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ سماجی رابطوں پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ منشیات نوجوان نسل کے مستقبل کے لیے…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا یوتھ اسکلز ڈیولپمنٹ پروگرام پر پیش رفت کا جائزہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 14 اکتوبر — وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت یوتھ اسکلز ڈیولپمنٹ پروگرام پر اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیر محنت و افرادی قوت سردار غلام رسول عمرانی، چیف سیکرٹری شکیل قادر خان، سیکرٹری لیبر…

وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کا نیشنل ورکشاپ بلوچستان سے خطاب

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 14 اکتوبر — وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز خان بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کوئی بغاوت نہیں، بلکہ غیر ملکی قوتوں کی سرپرستی میں چلنے والی نام نہاد علیحدگی پسند تحریکیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک دشمن عناصر کا…

زیارت میں ڈپٹی کمشنر کی زیرِ صدارت انسداد پولیو مہم کا جائزہ اجلاس

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ زیارت، 14 اکتوبر: ڈپٹی کمشنر محمد ریاض خان داوڑ کی صدارت میں ڈسٹرکٹ زیارت میں جاری انسداد پولیو مہم کے دوسرے دن کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں مانیٹرنگ افسران اور زونل سپروائزرز نے شرکت کی۔ ڈپٹی کمشنر نے…

لورالائی میں انسداد پولیو مہم کی مؤثر نگرانی، ضلعی انتظامیہ سرگرم

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لورالائی، 14 اکتوبر: ڈپٹی کمشنر میران بلوچ کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر بوری ندیم اکرم نے انسداد پولیو مہم کے پہلے دن فیلڈ میں موجود ٹیموں کا معائنہ کیا۔ انہوں نے ٹیموں کی کارکردگی، حاضری اور انتظامات کا جائزہ لیا۔…

دوشنبہ انویسٹمنٹ فورم میں گوادر پورٹ کو عالمی سطح پر بھرپور پذیرائی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گوادر/دوشنبہ، 14 اکتوبر: چیئرمین گوادر پورٹ اتھارٹی نورالحق بلوچ کی قیادت میں پاکستانی وفد نے تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبہ میں منعقدہ دوشنبہ انٹرنیشنل انویسٹمنٹ فورم میں شرکت کی۔ 14 سے 16 اکتوبر تک جاری رہنے والا یہ…

سوئی سدرن گیس- بلوچستان میڈیا الرٹ.

کوئٹہ میں ضروری مرمتی کام کے سلسلے میں بروز بدھ، 15 اکتوبر 2025 کو صبح 10:00 بجے سے شام 04:00 بجے تک چھ گھنٹوں کے لئے مندرجہ ذیل علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل رہے گی. سریاب روڈ، گوہرآباد، چکول شہوانی، قمبرانی روڈ، بکرا منڈی، مشرقی بائی پاس،…