کمشنر نصیرآباد کا شہید ریلوے ملازم کے گھر تعزیتی دورہ، مالی امداد فراہم

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نصیرآباد (14 اکتوبر) — وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر کمشنر نصیرآباد صلاح الدین نورزئی اور ڈپٹی کمشنر منیر احمد کاکڑ نے دہشت گردی کے واقعے میں شہید ہونے والے ریلوے ملازم امداد علی کھوکھر کے اہل خانہ سے…

لورالائی میں این جی اوز کے لیے قواعد کی پاسداری اور شفافیت یقینی بنانے پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لورالائی (14 اکتوبر) — ڈائریکٹر جنرل بلوچستان چیریٹیز ریگولیشن اتھارٹی محمد سلیم کھوسہ نے ڈپٹی کمشنر میران بلوچ کے ہمراہ ضلعی این جی اوز کے نمائندوں سے ملاقات کی۔ اجلاس میں ایف اے ٹی ایف (FATF) اہداف، این او سی (NOC) کے…

اے پی پی اور ضلعی انتظامیہ کا ترقیاتی منصوبوں کو اجاگر کرنے پر اتفاق

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اوستہ محمد (14 اکتوبر) — ڈپٹی کمشنر میر رزاق خان خجک سے اے پی پی کے بیورو چیف نظر محمد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں علاقے میں جاری ترقیاتی منصوبوں، عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات اور میڈیا کے مثبت کردار پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔…

گوادر پورٹ کی عالمی سطح پر پذیرائی، دوشنبہ انویسٹمنٹ فورم میں سرمایہ کاروں کی گہری دلچسپی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گوادر/دوشنبہ (14 اکتوبر) — چیئرمین گوادر پورٹ نورالحق بلوچ کی قیادت میں پاکستانی وفد نے تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبہ میں جاری دوشنبہ انٹرنیشنل انویسٹمنٹ فورم میں شرکت کی۔ یہ تین روزہ فورم (14 سے 16 اکتوبر) گوادر پورٹ…

بلوچستان میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے بی بی او آئی ٹی کے مؤثر اقدامات، سرمایہ کاروں کے اعتماد میں…

کوئٹہ (14 اکتوبر) — بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ   کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ ادارے نے صوبے میں معاشی سرگرمیوں کے فروغ، صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے مواقع بڑھانے کے لیے مؤثر اقدامات کیے ہیں، جن کے نتیجے میں صوبے کی معاشی ترقی…

نصیر آباد: شہید ریلوے ملازم امداد کھوکھر کی قربانی کو خراجِ عقیدت — ایف سی حکام کی شہداء کے لواحقین…

نصیر آباد (نامہ نگار) چند روز قبل ریلوے ٹریک پر بم دھماکے کے دوران اپنی جان قربان کر کے درجنوں قیمتی جانوں کو بچانے والے شہید ریلوے ملازم امداد کھوکھر کی بہادری، فرض شناسی اور شجاعت کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے کمانڈنٹ سوئی رائفلز کرنل…

نصیر آباد: ایف سی ہیڈکوارٹر 114 ونگ میں امن و ترقی کے فروغ کے لیے قبائلی جرگے کا انعقاد

نصیر آباد (نامہ نگار) ایف سی ہیڈکوارٹر 114 ونگ میں ایک اہم قبائلی جرگے کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت کمانڈنٹ سوئی رائفلز کرنل محمد عثمان اسلم نے کی۔ جرگے میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد، قبائلی عمائدین، سیاسی و سماجی…

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان برآمدی صنعتوں میں مشترکہ سرمایہ کاری کے منصوبے، تجارتی خسارہ کم کرنے…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور، 14 اکتوبر : اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سمیڈا) نے وزارتِ صنعت و پیداوار (MoIP) کی زیرِ نگرانی پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تجارتی خسارہ کم کرنے اور برآمدات بڑھانے کے لیے مشترکہ سرمایہ کاری…

: اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، ناقص خوراک اور صفائی کے فقدان پر 5 بیکریاں و کارخانے سیل

اسلام آباد، 14 اکتوبر — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ: شہریوں کو معیاری اور محفوظ خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں جاری ہیں۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر طاہرہ صدیق کی خصوصی ہدایت پر فوڈ سیفٹی ٹیم نے ترنول، 26 نمبر،…

نیب اور حکومت بلوچستان کا بڑا اقدام — 10 لاکھ ایکڑ سے زائد سرکاری اراضی محکمہ جنگلات کے نام منتقل

خصوصی رپورٹ کوئٹہ14 اکتوبر . نیب بلوچستان اور حکومت بلوچستان کی مشترکہ کوششوں سے 10 لاکھ 19 ہزار 969 ایکڑ قیمتی سرکاری اراضی محکمہ جنگلات کے نام منتقل کر دی گئی ہے، جس سے اربوں روپے کے قیمتی اثاثے قبضہ مافیا اور غیر قانونی استعمال سے محفوظ…