وزیراعظم کی قیادت میں حکومت نجکاری کے اہداف کے حصول کیلئے پرعزم ہے، نجکاری کا مقصد اداروں کی…

اسلام آباد۔3نومبر :وزیر اعظم کے مشیر برائے نجکاری محمد علی نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں حکومت نجکاری کے اہداف کے حصول کیلئے پرعزم ہے، نجکاری میں عالمی سطح کے مالیاتی ماہرین کی خدمات سے استفادہ کیا جا رہا ہے، نجکاری کا…

پاکستان اور ترکیہ کے وزراءتجارت کی ملاقات، دوطرفہ تجارت کو فروغ دینے پر اتفاق

استنبول۔3نومبر  :وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے سٹینڈنگ کمیٹی فاراکنامک اینڈ کمرشل کواپریشن آف دی ارگنائزیشن آف دی اسلامک کواپریشن )کے 41 ویں اجلاس کے موقع پر استنبول میں ترکیہ کے وزیر تجارت پروفیسر ڈاکٹر عمر بولات سے ملاقات کی۔ پیر کو…

ہر سال 10ہزار مائیں قبل از زچگی امراض کے باعث جاں بحق ہوجاتی ہیں،وفاقی وزیرقومی صحت سیدمصطفیٰ کمال

 اسلام آباد۔3نومبر :وفاقی وزیرقومی صحت سیدمصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ہر سال 10ہزار مائیں قبل از زچگی امراض کے باعث جاں بحق ہوجاتی ہیں،پاکستان میں غربت بیماریوں کی سب سے بڑی وجہ ہے، ہیپاٹائٹس میں پاکستان بدقسمتی سے پہلے نمبر پر ہے۔ ان خیالات…

وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کی سی وی ایف وفد سے ملاقات، پاکستان کے کلائمیٹ پراسپرٹی پلان پر تبادلہ…

اسلام آباد۔3نومبر :وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک نے کلائمیٹ وَلنریبل فورم   کے وفد سے ملاقات کی جس میں پاکستان کے مجوزہ کلائمیٹ پراسپرٹی پلان پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ یہ منصوبہ آئندہ ماحولیاتی…

حکومت نے ملک میں کیش لیس اکانومی کے فروغ پر توجہ مرکوز کر رکھی ہے،ڈیٹا ایکسچینج لیئر کے پائلٹ…

 اسلام آباد۔3نومبر :وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شنزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ حکومت نے ملک میں کیش لیس اکانومی کے فروغ پر توجہ مرکوز کر رکھی ہے،ڈیٹا ایکسچینج لیئر کے پائلٹ پراجیکٹ کا دسمبر میں آغاز ہوگا، ڈیجیٹل…

توانائی کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کر رہے ہیں،گزشتہ 18 ماہ میں بجلی کی قیمت میں 10.5 فیصد تک کی…

اسلام آباد۔3نومبر :وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ توانائی کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کر رہے ہیں،توانائی کے شعبے کے تکنیکی مسائل کو حل کر کے اربوں روپے کی بچت کی،گزشتہ 18 ماہ میں بجلی کی قیمت میں 10.5 فیصد تک…

پائیدار نمو کیلئے ڈھانچہ جاتی اصلاحات لازم ہیں وزیراعظم اصلاحات کے عمل کوآگے بڑھانے میں قائدانہ…

اسلام آباد۔3نومبر :وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداورنگزیب نے کہاہے کہ پائیدار نمو کیلئے عروج وزوال کے چکر کا خاتمہ اورمعاشی استحکام و سازگار جیوپولیٹیکل حالات کو زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاری اور تجارت کیلئے بروئے کارلانا ہمارا مطمع…

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا عرب اسلامی وزرائے خارجہ کے ہمراہ غزہ میں پائیدار جنگ بندی اور مستحکم امن…

استنبول۔3نومبر  :نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے دیگر عرب اسلامی وزرائے خارجہ کے ہمراہ غزہ میں پائیدار جنگ بندی اور مستحکم امن کیلئے آئندہ کی حکمت عملی پر غور و خوض کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے پیر کو جاری بیان کے…

ہم بیانیہ کی جنگ لڑ رہے ہیں، ہمارا بیانیہ ایک بھرپور جواب کی صورت میں ہے، ہمارا ہدف ملک میں بیرونی…

اسلام آباد۔3نومبر :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ہم بیانیہ کی جنگ لڑ رہے ہیں، ہمارا بیانیہ ایک بھرپور جواب کی صورت میں ہے، ایک طرف جھوٹا بیانیہ پھیلایا گیا جبکہ دوسری طرف واضح حقائق نے دنیا کی آنکھیں کھول دیں،…

وزیراعظم شہباز شریف کا شمالی وزیرستان اور ٹانک میں فتنہ الخوارج کےخلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی…

اسلام آباد۔3نومبر :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شمالی وزیرستان اور ٹانک میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف الگ الگ کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے…