استا محمد میں 15 روزہ صفائی و ستھرائی مہم کا باقاعدہ آغاز

استا محمد، 4 نومبر 2025 استا محمد میں 15 روزہ صفائی و ستھرائی مہم کا آغاز ڈپٹی کمشنر محمد رمضان پلال کی زیر صدارت کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس کے دوران کیا گیا۔ اجلاس ڈپٹی کمشنر آفس میں منعقد ہوا جس میں میئر میونسپل کارپوریشن میر مظفر خان…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے اسلام آباد میں ملاقات

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 4 نومبر 2025  اسلام آباد میں آج گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی رہائشگاہ کا دورہ کیا، جہاں دونوں رہنماؤں کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور، ملکی سیاسی صورتحال اور صوبے…

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا ٹمبر مافیا اور غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، جنگلات و…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور، 4 نومبر 2025 پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے صوبے بھر میں درختوں کی غیر قانونی کٹائی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنانے اور ٹمبر مافیا کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا حکم دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ…

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی کی رہائش گاہ پر آمد

اسلام اباد: ملاقات میں قومی و سیاسی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال اسلام اباد: ملاقات میں 27ویں آئینی ترمیم اور صوبائی خودمختاری پر ممکنہ اثرات زیرِ غور اسلام اباد: ضم اضلاع کے لیے این ایف سی ایوارڈ کا اضافی حصہ تاحال فراہم نہیں کیا گیا، وزیر…

نصیرآباد: ربیع 2025 کے لیے ایریگیشن محکمہ کی بھرپور تیاری، بمپر فصل کی امید

پریس ریلیز نصیرآباد، 4 نومبر 2025 نصیرآباد: محکمہ ایریگیشن نے ربیع سیزن میں بمپر فصل کے حصول کے لیے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لانا شروع کر دیا ہے۔ ایگزیکٹو انجینیئر پٹ فیڈر کینال، فرید احمد پندرانی کے مطابق زیرو پوائنٹ سے بھل صفائی کا…

فوگ سیزن سے پہلے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت، ڈی آئی جی سینٹرل زون

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور، 4 نومبر: ڈی آئی جی سینٹرل زون سید فرید علی نے سینٹرل زون کے بیٹ آفس کا سرپرائز دورہ کیا اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف فوری و سخت کارروائی کرنے اور فوگ سیزن کے آغاز سے قبل مصیبت میں مبتلا روڈیوزرز کی…

اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی ماہِ اکتوبر کارکردگی رپورٹ جاری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 4 نومبر 2025 اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی ماہِ اکتوبر کارکردگی رپورٹ جاری مضر صحت خوراک تیار کرنے والے 51 ریسٹورنٹس سیل، 25 لاکھ سے زائد جرمانے اسلام آباد فوڈ اتھارٹی نے ماہِ اکتوبر کی کارکردگی رپورٹ جاری کر…

ڈپٹی کمشنر نصیرآباد کے ترجمان کی واحد بخش کے الزامات کی سخت تردید — بھرتیوں کو مکمل طور پر میرٹ اور…

نصیرآباد، 3 نومبر: ڈپٹی کمشنر نصیرآباد کے ترجمان نے وضاحت کی ہے کہ واحد بخش ولد تاج محمد نامی امیدوار کی جانب سے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران عائد کیے گئے تمام الزامات بے بنیاد، من گھڑت اور حقیقت کے منافی ہیں۔ ترجمان کے مطابق ڈسٹرکٹ…

پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس کی افتتاحی تقریب کا کراچی میں انعقاد

 کراچی، 03 نومبر 25: پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس 2025 کے دوسرے ایڈیشن کی افتتاحی تقریب ایکسپو سینٹر کراچی میں منعقد ہوئی۔ سعودی وزیر برائے ٹرانسپورٹ و لاجسٹک سروسز، جناب صالح الجاسر تقریب کے اعزازی مہمان تھے، جبکہ وفاقی…

وفاقی وزیرِ انسانی حقوق سے آرچ بشپ جرمینو پینیموٹے کی ملاقات

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 3 نومبر: ہولی سی کے سفیر اور پاکستان میں تعینات آرچ بشپ جرمینو پینیموٹے نے آج وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے ملاقات کی۔ وزیرِ مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک بھی اس موقع پر…