ڈپٹی کمشنر خضدار کی زیرصدارت گرینڈ جرگہ، امن و ترقی پر اتفاق

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ خضدار، 10 نومبر: ڈپٹی کمشنر خضدار کی زیرِ صدارت قبائلی عمائدین، علمائے کرام اور سماجی نمائندوں پر مشتمل ایک گرینڈ جرگہ منعقد ہوا جس میں امن، تعلیم اور ترقی سے متعلق امور پر تفصیلی غور کیا گیا۔ ڈی سی خضدار نے کہا کہ …

 کوئٹہ میں صفائی مہم کا آغاز، شہر کو خوبصورت بنانے کی کوششیں تیز

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 10 نومبر: میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے زیرِ اہتمام شہر کی صفائی اور خوبصورتی کے لیے بڑے پیمانے پر مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ مہم کا مقصد کچرا اُٹھانے، نکاسیٔ آب بہتر بنانے اور عوامی صحت کے نظام کو بہتر بنانا …

 بلوچستان بھر میں یومِ اقبال عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ  کوئٹہ، 9 نومبر: بلوچستان بھر میں یومِ اقبالؒ ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ سرکاری و تعلیمی اداروں میں تقریبات، مشاعرے اور تقاریر منعقد ہوئیں جن میں شاعرِ مشرق علامہ اقبالؒ کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔   مرکزی تقریب …

  کوئٹہ میں بین اللسانی مشاعرے کا انعقاد، شعرا نے یکجہتی کا پیغام دیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 10 نومبر: ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز بلوچستان کے زیراہتمام کوئٹہ میں بین اللسانی مشاعرے کا اہتمام کیا گیا جس میں اردو، بلوچی، براہوی اور پشتو شعرا نے شرکت کر کے اتحاد و ہم آہنگی کا خوبصورت مظاہرہ کیا۔ تقریب کے …

  وزیراعلیٰ بلوچستان کے وژن کے تحت محکمہ تعلقاتِ عامہ کی جدید خطوط پر تنظیم نو

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 10 نومبر: حکومت بلوچستان نے محکمہ تعلقاتِ عامہ کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے صوبے بھر میں ایک جامع اصلاحاتی مہم کا آغاز کیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز محمد نور کھتران نے کہا کہ یہ اصلاحات وزیراعلیٰ …

خیبر میں پاک افغان طورخم بارڈر کی بندش پر گرینڈ جرگہ، قبائلی عمائدین نے بارڈر کھولنے کے لیے کردار…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ  خیبر، 10 نومبر: پاک افغان طورخم بارڈر کی بندش سے پیدا ہونے والی سنگین صورتحال پر تحصیل لنڈی کوتل کے چیئرمین شاہ خالد شنواری کے دفتر میں ایک گرینڈ جرگہ منعقد ہوا۔ جرگے میں قومی مشران، سیاسی و سماجی رہنماؤں، کسٹم کلیئرنگ…

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے معروف ماہرِ تعلیم، دانشور اور ادیبہ ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا کے انتقال پر…

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے معروف ماہرِ تعلیم، دانشور اور ادیبہ ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ صدر زرداری نے کہا کہ ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا کی وفات پاکستان کے علمی و ادبی حلقوں کے لیے ایک ناقابلِ تلافی نقصان…

مظفرآباد: مشتاق احمد بٹ کا اسٹوڈنٹس ونگ تحریک شباب المسلمین سے حساس خطاب

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ مظفرآباد: کل جماعتی حریت کانفرنس کے سکریٹری اطلاعات مشتاق احمد بٹ نے تحریک شباب المسلمین کے اسٹوڈنٹس ونگ کی شوریٰ کے اجلاس میں خصوصی شرکت کی اور نوجوان کارکنان سے نہایت اہم اور حساس خطاب کیا۔ مشتاق احمد بٹ نے 27 اکتوبر…

نیو یارک کے میئر منتخب زوہران ممدانی کو تقریر میں نہرو کا حوالہ دینے پر تنقید کا سامنا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نیویارک: 10 نومبر 2025ء  نیو یارک کے میئر منتخب زوہران کے. ممدانی کو حالیہ تقریر میں بھارت کے پہلے وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو کا حوالہ دینے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ ممدانی نے نہرو کو جمہوریت…

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ملاقات

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: 10 نومبر 2025ء وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ملاقات وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں بلوچستان کے امور اور صوبے میں…