27ویں آئینی ترمیمی بل کی منظوری سے میثاق جمہوریت کا نامکمل ایجنڈا پایہ تکمیل کو پہنچ گیا ہے، نائب…
اسلام آباد۔10نومبر :نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ 27ویں آئینی ترمیمی بل کی منظوری سے میثاق جمہوریت کا نامکمل ایجنڈا پایہ تکمیل کو پہنچ گیا ہے، اس بل کی منظوری پر تمام شراکت داروں کا شکرگزار ہوں۔ پیر کو ایوان…
