ضلع پولیس کشمور کی شادیوں اور تقریبات میں ہوائی فائرنگ پر مکمل پابندی
کشمور، 11 نومبر 2025:
ضلع پولیس کشمور نے واضح ہدایت جاری کی ہے کہ شادی یا خوشی کی کسی بھی تقریب میں ہوائی فائرنگ سختی سے ممنوع ہے۔ ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو نے کہا کہ ایسا عمل انسانی جان کے لیے خطرناک اور قانوناً جرم ہے۔
ایسے ملزمان…
