اسلام آباد میں غیر قانونی پارکنگ کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن — خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 9 نومبر :
اسلام آباد ٹریفک پولیس نے وفاقی دارالحکومت میں غیر قانونی پارکنگ کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے، جس کے تحت نو پارکنگ زونز اور فٹ پاتھوں پر رکاوٹیں کھڑی کرنے والے ڈرائیوروں کے خلاف…
