اے این ایف کا ملک گیر کریک ڈاؤن، 5 خواتین سمیت 8 گرفتار — 8 کروڑ 37 لاکھ روپے مالیت کی 97 کلو منشیات…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 29 اکتوبر:
انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں تیز کرتے ہوئے آٹھ کامیاب آپریشنز کیے ہیں۔ ان کارروائیوں کے دوران پانچ خواتین سمیت آٹھ ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا،…
