گوجرانوالہ میں جدید ٹرانسپورٹ کلچر کا آغاز—وزیراعظم و وزیراعلیٰ نے ماس ٹرانزٹ سسٹم کا سنگ بنیاد رکھا
وزیراعظم محمد شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ دونوں رہنماؤں نے پراجیکٹ کی تختی کی نقاب کشائی کی اور سنہری بیلچوں سے علامتی کھدائی کی۔
وزیراعظم نے اپنے خطاب میں وزیراعلیٰ…
