وزیر اعلیٰ بلوچستان کی سندھ کلچر ڈے پر مبارکباد، بین الصوبائی ہم آہنگی پر زور
کوئٹہ، 07 دسمبر:
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سندھ کلچر ڈے کے موقع پر سندھ کے عوام، حکومتِ سندھ اور دنیا بھر میں بسنے والی سندھی کمیونٹی کو گرمجوش مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے خصوصی پیغام میں انہوں نے کہا کہ سندھ کی تہذیب برصغیر کی…
