سپورٹس بورڈ گلگت بلتستان کا 35ویں نیشنل گیمز سے متعلق وضاحتی بیان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گلگت:
35ویں نیشنل گیمز کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی غلط فہمیوں اور بے بنیاد الزامات کے بعد سپورٹس بورڈ گلگت بلتسان نے اپنا تفصیلی وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی کانٹیجنٹ کی تیاری مکمل طور پر…
