کیسکو کے نادہندگان کے بجلی بلز 750 ارب روپے سے تجاوز
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 8 دسمبر 2025
کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے واجبات اکتوبر 2025 تک 750 ارب روپے سے بڑھ گئے ہیں۔ کمپنی کی رپورٹ کے مطابق صوبائی حکومت اور اس کے ذیلی اداروں کے ذمے 44 ارب 29 کروڑ روپے کے بقایا جات ہیں، جبکہ…
