قلات کے مختلف علاقوں میں سڑکوں کی پختگی، شہریوں کا چیئرمین میونسپل کمیٹی سے براہِ راست نگرانی کا…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
قلات، 8 دسمبر — ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان (بلوچستان چیپٹر) کے اراکین نے چیئرمین میونسپل کمیٹی نوابزادہ میر شعیب جان زہری سے مطالبہ کیا ہے کہ شہر کے مختلف علاقوں میں جاری بلیک ٹاپ سڑکوں کے تعمیراتی کاموں کی خود نگرانی…
