گلگت۔نیشنل بینک اور گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے مابین کیش لیس اکانومی کے معاہدے پر دستخط کے بعد…
گلگت
نیشنل بینک آف پاکستان اور گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے مابین کیش لیس اکانومی سے متعلق معاہدے پر دستخط ہو گئے۔ معاہدے کے تحت تمام مالیاتی لین دین اب مکمل طور پر آن لائن انجام دیا جائے گا۔اس اقدام سے ٹرانزیکشنز نہ صرف بروقت اور شفاف ہوں گی…
